ویلنٹائن ڈے اور ہم۔ تحریر طارق خان نیازی

dxbgraphics

محفلین
45.gif

بشکریہ expressnews.it
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا لکھا ہے نیازی صاحب نے لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ تھوڑی محنت کر کے اس کو یونیکوڈ میں لکھتے۔
 

آفت

محفلین
ویلنٹائن ڈے بے شک نہیں منانا چاہیے لیکن کیا ہماری زندگی میں شامل دیگر برائیوں کی طرف بھی کسی کا دھیان جاتا ہے یا نہیں ۔
شادی ہو یا کسی کی وفات سیکڑوں رسمیں ایسی ہیں جن کا اسلام سے دور دور تک کا تعلق نہیں ہوتا لیکن سب ان رسموں کو پورا کرتے ہیں ۔ صرف ویلنٹائن ڈے کو برا کہہ دینا کافی نہیں ۔ جب اسلام کی بات کریں تو پھر پوری زندگی کو اس میں شامل کریں ۔
 

dxbgraphics

محفلین
میں آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ایسی رسموں کا خاتمہ ہونا چاہئے جو نبی کریم کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور صحابہ کرام ، تابعین یا تبع تابعین کی زندگی سے ثابت نہ ہوں۔
 
Top