2 مئی 2011

16 دسمبر 1971 پاکستانی فوج اور قوم کے لیے ایک یادگار دن تھا کہ اس دن 90 ہزار مسلح اسلامی فوج نے ہندو فوج کے آگے ذلت آمیز شکست کھائی اور ہتھیار پھینک دیے۔ اس عظیم سیاہ دن کی کالک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے نہ ہوگی۔ یہ شکست ایک خود ساختہ مارشل نسل کے تکبر کی شکست بھی تھی-
2 مئی 2011 پاکستانی فوج کے ماتھے پر ایک اور کلنک کا ٹیکہ یے۔ اس دن امریکہ کے کمانڈوذ اپنے ہیلی پر پاکستان کے اندر داخل ہوئے اور مزے سے 40 منٹ کاروائی کی اور چلے گئے۔ اس دوران نہ پاکستانی افواج نہ خفیہ ایجنسیوں کو کچھ پتہ چلا۔ پاکستان کی سالمیت کی دھجیاں بکھر گئی ۔ اس عمل میں خود فوج کے اندر سے امریکی کمانڈوز کو مدد حاصل تھی۔
خود ساختہ مارشل ریس اور دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی کی یہ بدترین شکست ہے۔
 
Top