مبارکباد 13 رجب المرجب - ولادت باسعادت - امیرالمومنین امام المتقین حضرت علی ابن علی ابن ابیطالب علیہ السلام

اکمل زیدی

محفلین
13 رجب المرجب مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو ۔
 
بہت بہت مبارک ہو سب کو.
اللہ تعالٰی ہمیں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی سیرت کو سمجھنے اور اس کے مطابق اپنے عمل کو ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
 

اکمل زیدی

محفلین
images
 
Top