“قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
جی اب نام ٹھیک ہے احمد رضا خان

خوش رہیں
 

الف عین

لائبریرین
عربی طریقے سے یہ ظاہر ہے کہ رِدا پڑھا جاتا ہے اور لکھا جاتا ہے، رَضا بلکہ رزا کا تلفظ محض بر صغیر کا ہے، پورا عسالمِ اسلام ردا کہتا ہے۔
کسی عالم کا القاب نہ دیا جائے تو بہتر ہے، تاکہ اس بات کا اظہار ہو کہ ترجموں کے معاملے میں کسی مسلک کو پیشَ نظر نہیں رکھا گیا۔ ورنہ پھر ابو الاعلیٰ مودودی کے بھی اسی طرح القاب ہیں۔ میں‌تو اکثر مولانا بھی لکھنا پسند نہیں کرتا کہ اکثر علماء کا خیال ہے کہ مولانا محض اللہ کی ذات کے لیے استعمال کیا جانا چاہئے۔ علماء کو عربی اور اسلامی دنیا۔ بر صغیئر کے علاوہ۔ شیخ کے لقب سے پکارتی ہے۔ اس لیے اگر انگریزی میں لکھا جائے تو سارے ناموں کے ساتھ شیخ لکھنا زیادہ موزوں ہوگا۔ شیخ احمد رضا خان، شیخ ابو العلیٰ مودودی، شیخ ابوالکلام آزاد وغیرہ
 
اعجاز صاحب۔ بہت شکریہ۔ قرآن کے مترجم ہر طرح لائقعزت و تکریم ہیں۔ القابات تو تقریبا" سب ہی مترجمین کو ملے ہیں لیکن ترجمے کے صفحے پر صرف ان کی مشہور نام مختصر سے مختصر دئے گئے ہیں۔ تمام بھائیوں اور بہنوں کا تصحیح فرمانے کا شکریہ
 
Salam sab bhayon ko
Bhut khushi hwa tarjuma dikh ki
MASHAALLAH bhut zabardast tarjuma hi
Par yi phochna tha k is ka tarjuma agar pashto min karwaya jay to hum logon ki lyi or bhi asani or khushi hota
Kynk hamisha min is tarjumi ko 1 ghanta googal min sarch karrahahon phir mujhi miliga
Urdu bhi samaj min Arahahi lakin is ko kabhi kabhi copy karwana parhiga to is lyi ki or log bhi is si mustafid hojayi
 
Top