::۔۔ چڑیا گھر کی سیر ۔۔::

ابو کاشان

محفلین
::۔۔ چڑیا گھر کی سیر ۔۔::
کل کاشان میاں اپنی سوا سالہ عمر میں پہلی بار کراچی کے چڑیا گھر گئے تھے۔ آپ بھی دیکھیں انھوں نے کیا کیا دیکھا۔

DSC02585.jpg


DSC02586.jpg


یہ کنگرو انھیں بہت پسند آیا تھا۔
DSC02590.jpg


یہ ہیں بنگالی ٹائیگر۔ سارا وقت محوِ استراحت ہی رہے۔
DSC02591.jpg
 

ابو کاشان

محفلین
یہ زیبرے صاحب پورے چڑیا گھر کے سب سے صحتمند تریں رکن ہیں۔
DSC02592.jpg


DSC02593.jpg


DSC02594.jpg


یہ شاید سرخاب ہے۔ نام تو مرغ سمیں لکھا ہوا تھا۔
DSC02595.jpg
 

ابو کاشان

محفلین
اور ہاں ‌جی واپسی پر ہم گھوڑا گاڑی میں بھی آئے۔ یہ سواری اب بھی پرانے شہر میں استعمال ہوتی ہے۔ بالخصوص پاکستان چوک کے آس پاس ۔
اس کی تصویر بھی لگاؤں گا انشاءاللہ
 

ابو کاشان

محفلین
فہیم بھائی وہاں رش کافی لگ رہا تھا اس لیئے میں وہاں نہیں گیا۔ آخر میں کیمرہ ہاتھ لگا تو کچھ تصاویر لے لی تھیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
آپ نے سرخاب کے نام کو اور بھی الجھا دیا ابو کاشان

کیا مطلب؟ آپ کے پاس کچھ معلومات ہے تو بتائیں۔

میں کراچی میں ایمپریس مارکیٹ گیا تھا تو مجھے اس پرندہ کا نام سرخاب ہی بتایا گیا تھا۔ سنہری والی مادہ اور رنگین والا نر ہوتاہے۔ نر کی لمبائی چونچ سے دم تک ایک گز تک بھی ہوتی ہے۔
 
Top