1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    زیادہ سے زیادہ جاگتے ہوئے عمل کرسکتے ہیں... مگر دوران نیند کیسے عمل کیا جائے؟؟؟
     
  2. اَبُو مدین

    اَبُو مدین معطل

    مراسلے:
    704
    رک کر اگر سوچا جائے تو سوتے ہوئے انسان ہوتا ہی اپنی اوقات میں ہے۔
     
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,718
    موڈ:
    Daring
    ذکر خدا کر لینا چاہیئے۔
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    29,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    ڈر رہا ہو ں کہ بہت دن بعد یہاں آ یا ہوں، کوئی جرمانہ تو نہیں کرے گا نا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,902
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    خیریت سے تو ہیں ناں آپ؟
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,246
    حقیقت میں تو جرمانہ مجھے ہونا چاہیے میں آپ سے بھی زیادہ دنوں بعد آیا ہوں یہاں ۔
     
  8. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں جرمانے کے طور پر کوئی اچھی سی بات بتا دیں ۔
     
  9. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جرمانہ دینا کیا بہت ضروری ہے ؟
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    ثمرین کی چائے جرمانہ دینے والوں کے نام!!!
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,718
    موڈ:
    Daring
    ٹھیک ہے وہ تو مگر کیوں۔
     
  12. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو کیا ثمرین یہاں بھی آتی ہیں چائے لے کر ؟
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانی بھی پلاتی ہے ثمرین محفلین کو۔
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    29,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    بات سنتی ہی نہیں کسی کی ثمرین۔
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ کریم ہم سب کو امان عطا فرمائے۔آمین
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,718
    موڈ:
    Daring
    یہ تو اچھی بات کی آپ نے جناب۔
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہر بات اچھی ہے بس وقت کا خیال رکھنا ضروری ہے
     
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,718
    موڈ:
    Daring
    وجی بھی خیال رکھے گا اب۔
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نیک بندوں کی پہچان یہی ہے۔
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,718
    موڈ:
    Daring

اس صفحے کی تشہیر