ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    ظاہر جس نے کیا اپنے آپ کو۔۔۔
    اس کی حاضری لگ گئی!!!
     
  2. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    طویل تو نہیں تھی غیرحاضری ۔۔
    ازخود نوٹس لگ رہا ہے ۔
     
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    ضروری تو نہیں کہ طویل ہی ہو۔۔۔
    غیر حاضری بہرحال غیر حاضری ہوتی ہے۔۔۔
     
  4. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    صبر نام كي بھي كوئي چيز هوتي هے ۔۔۔۔
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر کرتے ہیں جب حاضری ہوتی ہے۔۔۔
    اور صبر کرتے ہیں غیر حاضری پر!!!
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    29,598
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,660
    موڈ:
    Daring
    ژمرد صحیح لفظ ہے یا پھر
    زمرد۔
     
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    زیور میں پہننے والا تو زمرد ہوتا ہے۔۔۔
    اور ژ کے ساتھ ہوشیاری کرنے والا زبردستی کا ژمرد!!!
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,660
    موڈ:
    Daring
    رک جاتے ہیں ہم
    اگر آپکو زبردستی لگ رہا ہے۔
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    ذہن میں رہے یہ بات کہ زیادہ دیر رکنا نہیں ہے۔۔۔
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,660
    موڈ:
    Daring
    ڈاکٹر کو دیکھا دیں ہم کہ بات ذہن میں رہے۔
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    دکھانے کا کیا ہے۔۔۔
    جس کو چاہے دکھائیں۔۔۔
    ڈاکٹر کو یا آپا زبیدہ کو!!!
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,660
    موڈ:
    Daring
    خدا یا زبیدہ آپا کو نہ دیکھائیں
    وہ کہیں رشتے نہ لے آئیں ۔
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    حوا کی بیٹی سے آپ اس قدر خوف زدہ کیوں ہیں؟؟
     
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چائے لاؤ جلدی سے۔
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    جلدی کس بات کی ہے؟؟؟
    ثمرین ابھی اٹھی ہے سوکر۔۔۔
    فریش ہوکر ہی لائے گی چائے!!!
     
  17. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ذرا خيال تو كريں يه تو ي ، ه ، و كي لڑي هے ۔
    @وجي صاحب نے ترتيب بگاڑ دي هے ۔
     
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ثمرین جلدی چائے لاؤ۔
    سروش بھائی کو ضرورت ہے، ترتیب بگاڑ کر کہہ رہے ہیں کہ وجی بھائی نے بگاڑی۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹمبکٹو لے جانا پڑے گا سروش کو۔۔۔
    وہاں کے وچ ڈاکٹر کا کیس ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ترکی جاتے جاتے ٹمبکٹو کہاں آپہنچے ، بہت دور ہے میں نہیں جاؤں گا ۔
    اب تو بگڑ ہی گئی مغالطہ ہوگیا تھا ۔
     

اس صفحے کی تشہیر