حماد علی

محفلین
گاؤں تو نہیں شہر ہی ہے ساہیوال وہاں میرے ایک رشتہ دار رہتے ہیں جن کی شکل حماد علی سے بہت ملتی ہے اگر مجھے محفل میں تصویر اپلوڈ کرنا آتا ہو تو ان کی ایک تصویر کہیں سے ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کروں ۔
ڈھنڈورا مت پیٹیے گا کے میں نے غلطی کی!!:lol::shameonyou:
گڑ بڑ ہو گئی تھی ترتیب کا خیال نہیں رکھ پایا شکر ہے تدوین کرنے کی سہولت ہے!
ارے واہ حضرت !
میں نے تو سن رکھا تھا کے ایک ہی شکل سے ملتے جلتے دنیا میں سات لوگ ہوتے ہیں لگتا ہے پہلی شخصیت سے آپ متعارف کروا رہے ہیں!
 
آخری تدوین:

حماد علی

محفلین
"د" سے ڈوبنا نہیں بنتا ورنہ سچی آج تو میں ڈوب ہی مرتا چلو بھر پانی میں اس قدر بے احتیاطی!! توبہ ہے
خیر بالکل درست فرمایا آپ نے کہ ہوش اس قدر گم ہوے میرے کے "ڈ" کی تختی کا تختہ کر دیا!!
 

حماد علی

محفلین
خوش رہیے پر دو غلطیاں سمجھ نہیں آئیں ڈ سے پچھلا حرف تو د ہی ہے نہ تو میرا تبصرہ د سے ہی تو شروع ہوا ہے
 

حماد علی

محفلین
پر کیا یہ ثمرین صاحبہ کوئ تصوراتی وجود ہیں یا حقیقی؟
اب تک تو صرف ان کے نام سے ہی شناسائ ہوئ ہے
چائے تو دور کی بات ہے!!
 

حماد علی

محفلین
اللہ ان بزرگ کو جننت میں جگہ عطا کرے!
کیا خوب کہ گئے ہیں مگر میں بھی کیا کروں انسانی فطرت سے مجبور ہو کر اس فطری تجسس کے تحت پوچھ رہا ہوں!
 
آخری تدوین:

حماد علی

محفلین
ہائے افسوس!
کیا اس کا مطلب یہ ہوا کے ہم اب اس معمہ کے متعلق کچھ بھی جان نہ سکیں گے؟
چلیے جو اللہ کی مرضی!
پر یہ شمشاد صاحب کیا ناراض ہیں اس لڑی والوں سے؟
یہ تو آپ بتا سکتے ہیں ناں؟
 

حماد علی

محفلین
نام ہی گنوائیے آپ مجھے !
خود کچھ نہ بتائیے گا آپ چلیے میں صبر کیے لیتا ہوں کہ کبھی نا کبھی تو یہ معمہ بھی حل ہو ہی جائے گا۔
 
Top