یہ کون سا ایفیکٹ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔

%D8%A2%D9%87-%D9%82%D9%84%D8%A8%D9%85-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA.jpg


اس طرح کی ڈیزائنیں (نستعلیق تحریر) اکثر سامنے آتی رہتی ہیں.کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ یہ کوئی ایفیکٹ اپلائی کیا گیا ہے یا مینولی تیار کیا گیا ہے.میرا خیال یہ اڈاب السٹریٹر میں بنائی گئی ہے. کیا کورل ڈرا میں یہ ممکن ہے اگر ہاں تو کچھ رہنمائی فرمائیں
 

squarened

معطل
سب سے پہلے تو بھائی آپ نے لڑی غلط زمرہ میں ارسال کی ہے
دوسرے ایسے ڈیزائن اکثر سامنے تو نہیں آتے رہتے بلکہ میرے خیال میں کچھ ایرنی ڈیزائنرز ہی یہ کام کرتے ہیں(کم ازکم میں نے کسی پاکستانی یا انڈین ڈیزائنر کا ابھی تک ایسا کام نہیں دیکھا ) جو کہ کافی وقت طلب ہے۔ یہ کسی ایفیکٹ سے ممکن نہیں ہے بلکہ فوٹو شاپ میں کافی محنت سے بنے گا
آپ تو فارسی سے واقف ہیں تو اس ویبسائٹ پر تلاش کر لیں شاید کچھ ٹیٹوریلز مل جائیں جیسے یہ بنڈل پیک دیکھیں
باندل پک 9 - آموزش تایپوگرافی افکت های پرکاربرد ترکیبی بهمراه اصول طراحی پوستر و کاور در فتوشاپ | PersianGFX - پرشین جی اف ایکس

اس میں جو لباس والا لفظ ہے وہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے الگ سے بھی دیکھا تھا کافی پہلے اب یاد نہیں وہ فروخت کے لیے تھا یا نہیں
 

squarened

معطل
تین دن پہلے اپنی ایک لڑی رپورٹ کی تھی، اب تک اپڈیٹ نہیں ہوئی، آپ کی دلچسپی کے لیے مجبورا یہیں پوسٹ کر دیتی ہوں
میں نے ایسا تو نہیں، لیکن ایک ایفیکٹ دیا تھا کچھ سال پہلے



اور یہ صرف اَوریگامی ٹیکسٹ کے ٹیٹوریل کو دیکھا تھا اسی سے بنیادی آئیڈیا لیا اور الپٹِکل مارکی ٹول سے سلیکشن اور برن ٹول کے استعمال سے بنایا تھا
ٹیٹوریل یہ تھا

 
Top