یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

یہ الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر کی ملاوٹ کیسے ہوتی ہے؟
12744435_1171280842883110_4837708461393514060_n.jpg

12662463_1162578353753359_304544482551041672_n.jpg

13240614_1230008703676990_785731810253949693_n.jpg

اس میں جو کلر حرف کے اندر ہیں اس کا طریقہ کیا ہے۔۔۔؟

arifkarim متلاشی ناظم رضا مصباحی
 
یہ جو لکھا گیا ہے وہ کیلک سافٹ ویئر کی مدد سے لکھا گیا ہے اور لفظوں پہ ایفیکٹس فوٹو شاپ سے دیئے گئے ہیں ۔۔ میں نے خود بھی کچھ کام کیا ہئ اس پہ ۔۔ اپلو ڈ کرتا ہوں ۔۔ ایک آدھ ۔۔
 
لکهاوٹ کلک کی نہیں ہے اور سوال للکهاوٹ کا نہیں اس پر دیے گئے ایفیکٹ کا ہے
 
ٹیکسٹ ایفیکٹس کے لیے پوری دنیا میں سب سے زیادہ فوٹو شاپ ہی استعمال ہوتا ہے ۔۔ میں خود بھی ڈیزائن کرتا ہوں اس لیے ۔۔ آپ چاہیں تو میں آپ کو ٹیو ٹوریل کا لنک دے دیتا ہوں جہاں سے آپ ٹیکسٹ ایفیکٹس دینا سیکھ سکتے ہیں ۔۔
 
جی مجھے تھوڑا بہت ایفیکٹ دینے کا طریقہ معلوم ہے لیکن اس میں کلر کو تبدیل کرنے کی بات نہیں ہو رہی ہے وہاں کلر کیا کیسے گیا ہے یہ جاننا ہے ممطلب الفاظ جہاں تک ہے وہاں ہی تک کلر ہے اس کے آگے کچھ بڑها نہیں ہے
 
جناب اگر آپ فوٹوشاپ جانتے ہیں تو بہت آسان سا طریقہ ہے ۔۔ ایک ٹول ہوتا ہے جسے میجک وانڈ ٹول کہتے ہیں ۔۔ اس کی مدد سے جب آپ ایک کلر پہ کلک کرتے ہیں تو پوری تصویر یا لفظ میں صرف وہی رنگ سیلیکٹ ہو جاتا ہے ۔۔ یا ایک خاص حصے میں ۔۔۔ پھر آپ چاہیں تو افیکٹس دے لیں یا پینٹ بکٹ ٹول کی مدد سے کوئی بھی رنگ بھر دیں ۔۔
 
ڈاکٹرعامر شہزادost: 1857232 نے کہا:
جناب اگر آپ فوٹوشاپ جانتے ہیں تو بہت آسان سا طریقہ ہے ۔۔ ایک ٹول ہوتا ہے جسے میجک وانڈ ٹول کہتے ہیں ۔۔ اس کی مدد سے جب آپ ایک کلر پہ کلک کرتے ہیں تو پوری تصویر یا لفظ میں صرف وہی رنگ سیلیکٹ ہو جاتا ہے ۔۔ یا ایک خاص حصے میں ۔۔۔ پھر آپ چاہیں تو افیکٹس دے لیں یا پینٹ بکٹ ٹول کی مدد سے کوئی بھی رنگ بھر دیں ۔۔

جی جناب آپ میرا نام لکھ کر اس طرح دیکھا دیجئے مہربانی ہوگی
 
جلدی میں یہی ہو سکتا تھا ۔۔ اس سے آپ کو شاید تھو ڑی سمجھ آ جائے ۔۔ کہ کلر مکسنگ جیسی چاہے کر لیں ۔۔ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ آپ کے ذہن میں کیا ہے اورآپ کیا تخلیق کرنا چاہتے ہیں ۔۔ رنگوں سے کھیلنا شروع کر دیں ۔۔ مزہ آئے گا ۔۔
4izaro.jpg
 
ٹیکسٹ ایفیکٹس کے لیے پوری دنیا میں سب سے زیادہ فوٹو شاپ ہی استعمال ہوتا ہے ۔۔ میں خود بھی ڈیزائن کرتا ہوں اس لیے ۔۔ آپ چاہیں تو میں آپ کو ٹیو ٹوریل کا لنک دے دیتا ہوں جہاں سے آپ ٹیکسٹ ایفیکٹس دینا سیکھ سکتے ہیں ۔۔
بالکل جناب میں بھی سیکھنا چاہوں گا ۔۔۔۔لنک مجھے بھی سینڈ کریں ۔۔
[ایم میل پتہ محذوف]
جزاک اللہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

اس لنک پہ جائیں ۔۔ یہ ڈیزا ئنر فورم ہے ۔۔ یہاں اردو ڈیزائنر کے ٹٹو ریل ہیں کافی تعداد میں ۔۔ ویڈیوز بھی ہیں ۔۔۔ فری رجسٹر ہو جائیں اور استفادہ حاصل کریں
Art Classes
 
سر یہاں سے میں کچھ خاص نہیں دیکھ پایا اگر یوٹیوب کے لنک ہوں تو وہ میں آسانی سے لے پاؤں گا
 
اسے چیک کیجیے ۔۔ آپ کو رہنمائی مل جائے گی ۔۔ ذہن میں کونسیپٹ کلیئر ہو جائے تو باقی کام آپ خود کر سکتے ہیں ۔۔ خود کلرز اور لیئرز سے چھیڑ چھاڑ کریں گے تو زیادہ بہتر طور پہ سمجھ پائیں گے ۔۔
 
Top