یہاں سب کچھ منع ہے

جی یہی تو زیک پنجابی زبان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ پنجابی بری نہیں ہے لیکن اس کا استعمال برا ہو رہا ہے۔ کسی محفل میں ایسی زبان کا استعمال جو سب کی سمجھ میں نہ آئے غلط ہے۔
بھائی آپ بجا فرما رہے ہیں کہ یہ ایک اردو فورم ہے یہاں اردو ہی بولی جانی چاہیے اور حقیقت پسندی بھی یہی ہے لیکن پاکستان میں پنجابیوں کی کثیر تعداد (تقریباً اڑتالیس فیصد) ہے، اس لیے اگر طنز و مزاح کی خاطر اگر کوئی دوست بول دیتا ہے تو اس کا نہ ہی برا منانا چاہیے اور نہ ہی ڈھنڈورا پیٹنا چاہیے۔ اگرکسی دوست کو سمجھ نہیں آئی تو مطلب اس کے لیے ہے ہی نہیں صرف انہیں کے لیے جن کو سمجھ آئی ہے، اور مزاح کا صحیح لطف صرف مادری زبان میں ہی آتا ہے۔ کئی دفعہ انگریزی میں بھی کمنٹس یا مراسلے کرتے ہیں دوست اگرچہ تعداد کم ہے، اب وہ بھی سمجھ نہیں آتی، حقیقتاً اردو بھی کئی پٹھان بھائیوں کو صحیح سمجھ نہیں آتی، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زبان پر قدغن لگا دی جائے، ہاں اردو پریفرینس ضرور ہونی چاہیے لیکن مینڈیٹری نہیں۔ یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا متفق ہونا ہرگز ضروری نہیں۔
 
آخری تدوین:
عادت بری نہیں ہے صاحب، اچھی چیز کا بھی حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
ویسے یہ بات کسی اور پیرائے میں کی گئی تھی۔ :)
جی یہی تو زیک پنجابی زبان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ پنجابی بری نہیں ہے لیکن اس کا استعمال برا ہو رہا ہے۔ کسی محفل میں ایسی زبان کا استعمال جو سب کی سمجھ میں نہ آئے غلط ہے۔
 
اگر طنز و مزاح کی خاطر اگر کوئی دوست بول دیتا ہے تو اس کا نہ ہی برا منانا چاہیے
مزاح کا صحیح لطف صرف مادری زبان میں ہی آتا ہے۔
 
عثمان

محفلین
بھائی آپ بجا فرما رہے ہیں کہ یہ ایک اردو فورم ہے یہاں اردو ہی بولی جانی چاہیے اور حقیقت پسندی بھی یہی ہے لیکن پاکستان میں پنجابیوں کی کثیر تعداد (تقریباً اڑتالیس فیصد) ہے، اس لیے اگر طنز و مزاح کی خاطر اگر کوئی دوست بول دیتا ہے تو اس کا نہ ہی برا منانا چاہیے اور نہ ہی ڈھنڈورا پیٹنا چاہیے۔ اگرکسی دوست کو سمجھ نہیں آئی تو مطلب اس کے لیے ہے ہی نہیں صرف انہیں کے لیے جن کو سمجھ آئی ہے، اور مزاح کا صحیح لطف صرف مادری زبان میں ہی آتا ہے۔ کئی دفعہ انگریزی میں بھی کمنٹس یا مراسلے کرتے ہیں دوست اگرچہ تعداد کم ہے، اب وہ بھی سمجھ نہیں آتی، حقیقتاً اردو بھی کئی پٹھان بھائیوں کو صحیح سمجھ نہیں آتی، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زبان پپر قدغن لگا دی جائے، ہاں اردو پریفرینس ضرور ہونی چاہیے لیکن مینڈیٹری نہیں۔ یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا متفق ہونا ہرگز ضروری نہیں۔
پنجابی مزاح کو پنجابی زمرے میں لے جائیے جہاں پنجابی بولنا "مینڈیٹری" ہوگا۔
اردو محفل کے اردو زمرہ جات میں اردو ہی لازمی ہے۔
 
آخری تدوین:
اردو محفل کے اردو زمرہ جات میں اردو ہی لازمی ہے۔

یہ ایک اردو فورم ہے یہاں اردو ہی بولی جانی چاہیے اور حقیقت پسندی بھی یہی ہے

اپنے پنجابی مزاح کو پنجابی زمرے میں لے جائیے جہاں پنجابی بولنا "مینڈیٹری" ہوگا۔

اگر طنز و مزاح کی خاطر اگر کوئی دوست بول دیتا ہے
 
اردو محفل کے اردو زمرہ جات میں اردو ہی لازمی ہے۔
لفظ "لازمی" سے دو ہی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔
1۔ پنجابیوں کو روک لیجیے پنجابی بولنے سے۔ یا
2- جو ایسا کرے اسے محفل سے نکال دیجیے۔

فی الوقت مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ دونوں ہی آپ کے بس سے باہر ہیں

اس لیے اس سے بھی دو ہی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔
1۔ خاموشی سے برداشت کیجیے۔ یا
2۔ اپنا ظاہری جلال کہیں اور دکھائیے۔
 
آخری تدوین:
لفظ "لازمی" سے دو ہی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔
1۔ پنجابیوں کو روک لیجیے پنجابی بولنے سے۔ یا
2- جو ایسا کرے اسے محفل سے نکال دیجیے۔

فی الوقت مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ دونوں ہی آپ کے بس سے باہر ہیں

اس لیے اس سے بھی دو ہی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔
1۔ خاموشی سے برداشت کیجیے۔یا
2۔ اپنا ظاہری جلال کہیں اور دکھائیے۔
آپ کی دو ہی باتوں سے مجھے وہ لطیفہ یاد آ رہا ہے کہ جس جوان کو فوج میں بھرتی کیا جا رہا تھا تو وہ افسر کو بار بار دو باتوں کی کہانی سُنا رہا تھا ۔ :D
 
عثمان

محفلین
لفظ "لازمی" سے دو ہی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔
1۔ پنجابیوں کو روک لیجیے پنجابی بولنے سے۔ یا
2- جو ایسا کرے اسے محفل سے نکال دیجیے۔

فی الوقت مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ دونوں ہی آپ کے بس سے باہر ہیں
ظاہر ہے کہ محفل کے اصول اور آداب کی پابندی کا نفاذ انتظامیہ کی طرف سے ہی ہوگا۔ اس لیے انتظار فرمائیے۔
1۔ خاموشی سے برداشت کیجیے۔یا
2۔ اپنا ظاہری جلال کہیں اور دکھائیے۔
کسی کو آپ کے پنجابی تبصروں پر تنقید سے روکنا آپ کے بس سے باہر ہے۔ اب آپ برداشت فرمائیے۔
 
ظاہر ہے کہ محفل کے اصول اور آداب کی پابندی کا نفاذ انتظامیہ کی طرف سے ہی ہوگا۔ اس لیے انتظار فرمائیے۔

کسی کو آپ کے پنجابی تبصروں پر تنقید سے روکنا آپ کے بس سے باہر ہے۔ اب آپ برداشت فرمائیے۔
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے میں پنجابی نہیں ہوں یا میری مادری زبان پنجابی نہیں ہے۔
 
عثمان

محفلین
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے میں پنجابی نہیں ہوں یا میری مادری زبان پنجابی نہیں ہے۔
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اگر آپ میرے الفاظ کو کسی بھی رنگ میں دیکھیں تو یہی ظاہر ہوگا کہ نا تو میں نے آپ کو پنجابی کہا ہے اور نا ہی آپ کی مادری زبان کو پنجابی ٹھہرایا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
images.jpg
ظلم ہے بھئی آپ پر، ہم صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں۔ :)
 
Top