یہاں انصاف ملتا ہے ۔۔۔

ایک میراثی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تو کچھ لوگ اسے گاؤں کی پنچایت میں لے آئے
پنچایت میں پانچ چوہدری بیٹھے تھے ۔
انہوں نے حکم دیا کہ میراثی کی تلاشی لی جائے ۔۔
جب میراثی نے اپنی قیمض اتاری تو شلوار کے نیفے میں پھنسے نوٹ نظر آ گئے ۔دو چوہدری بولے کہ میراثی چور ہے
لیکن تین چوہدری بولے " ٹھہرو " اس کی شلوار بھی اتار کر تلاشی لو ہم مطمئین نہیں ہیں ۔۔
میراثی کے گھر والے اس " ٹھہرو " کی خوشی ہی منا رہے ہیں
نوٹ ( اس کا کسی پارٹی کے لیڈر سے موازنہ اتفاقی ہو گا )
 
Top