ویڈیو ٹیوٹوریل یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو کسطرح استعمال کیا جاتا ہے۔

علی خان

محفلین
تمام دوستوں کو سلام۔
آج میں آپ تمام دوستوں کو یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو استعمال کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ آپ دوستوں کو پسند آئے گا۔ یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر ایک بہت ہی زبردست قسم کا ورچوئل پرنٹر ہے۔ اسکے ذریعے ہم کسی بھی سافٹ وئیر سے یا ویب سائٹ کو PDF/ JPEG/ GIP/ BMP etc فارمیٹ میں پرنٹ کروا سکتے ہیں۔ آپ تمام دوستوں کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔

Embedded media from this media site is no longer available
 
Top