یوزرنیم کی تبدیلی!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

آپ میں سے کچھ دوستوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ موجودہ سیٹ اپ میں یوزرز اب اپنے پروفائل میں جا کر اپنا یوزرنیم نہیں بدل سکتے۔ دراصل وی بلیٹن میں بائی ڈیفالٹ یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ صرف ایڈمن ہی کسی یوزر کا آئی ڈی تبدیل کر سکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ دوستوں میں کسی کو اپنا یوزر آئی ڈی تبدیل کروانا ہو تو اس کے لیے مجھ سے یا زکریا سے رابطہ کریں۔ نوٹ کریں کہ ایسا صرف مخصوص صورتحال میں کیا جائے گا جیسے کہ انگریزی یوزرنیم کو اردو میں کرنا یا ہجے کی غلطی کو درست کرنا وغیرہ۔

والسلام
 
Raheel Anjum

محفلین
نبیل بھائی!
میں اردو یوزر نیم کے ساتھ لاگ ان نہیں ہو پا رہا۔ جب بھی ای میل سے موصول شدہ یوزر نیم اور پاسورڈ کو کٹ پیسٹ کرتا ہوں تو لاگ ان ہو پاتا ہوں۔ براہ مہربانی میرا یوزر نیم اردو سے انگلش میں کر دیں۔

ٹھیک ہے جناب، میں نے ایسا ہی کر دیا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
شاید سب سے پہلے زینب نے نبیل سے رابطہ کر لیا تھا جو ان کا نام اب اردو میں ہو گیا ہے۔
 
شاہ فیصل

محفلین
السلام علیکم،

آپ میں سے کچھ دوستوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ موجودہ سیٹ اپ میں یوزرز اب اپنے پروفائل میں جا کر اپنا یوزرنیم نہیں بدل سکتے۔ دراصل وی بلیٹن میں بائی ڈیفالٹ یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ صرف ایڈمن ہی کسی یوزر کا آئی ڈی تبدیل کر سکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ دوستوں میں کسی کو اپنا یوزر آئی ڈی تبدیل کروانا ہو تو اس کے لیے مجھ سے یا زکریا سے رابطہ کریں۔ نوٹ کریں کہ ایسا صرف مخصوص صورتحال میں کیا جائے گا جیسے کہ انگریزی یوزرنیم کو اردو میں کرنا یا ہجے کی غلطی کو درست کرنا وغیرہ۔

والسلام

شکریہ نبیل، کیا آپ مجھے فیصل سے شاہ فیصل کر سکتے ہیں؟ وجہ صرف یہ کہ یار لوگوں‌کو پریشانی نہ ہو، کہ کچھ فیصل صاحبان یہاں پہلے سے موجود ہیں۔
 
shayar777

محفلین
کچھ مسرت مزید ھو جائے
اس بہانے سے عید ھو جائے
عید ملنے جو آپ آ جائیں
ہماری بھی عید عید ھو جائے
 
شمشاد

لائبریرین
آپ انہیں عید ملنے چلے جائیں تو آپ لے لیں۔

ویسے فیصل آپ اپنا تعارف تو کروائیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
عمر میرزا

محفلین
السلام علیکم
نبیل بھائی ! براہ کرم میرا یوزر نیم انگلش سے اردو میں تبدیل کردیں۔۔۔( عمر میرزا )
شکریہ
ولسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
سخنور، یہاں فرخ کے نام سے پہلے ہی ایک رکن موجود ہیں۔ ویسے سخنور بھی اچھا نک ہے، آپ اسے کیوں بدلنا چاہتے ہیں۔ :)
 
hsn

محفلین
السلام علیکم نبیل بھائی،
برائے مہربانی میرا یوزر نیم انگریزی کے بجائے اردو میں کردیں۔ موجودہ hsn ہے اسے حسن کردیں۔

شکریہ
 
Top