تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

خوش آمدید عائشہ صدیقہ!
دوران تعلیم محفل میں تمہاری موجودگی اچھی لگی:D خیر آخری سمیسٹر ہے ماسٹر کی ڈگری کا، پھر تو جناب فراغت ہی فراغت:D انداز تو دیکھو گفتگو کا،آخر ہو تو فیصل آبادی ہی نا،اچھا میں نے سنا ہے کہ محترمہ کو معمار قوم ہونے کا شرف بھی حاصل ہے ، آپ جیسے معمار قوم ہوں تو قوم تو گئ کام سے:D


(کچھ رہ گیا ہو تو معذرت:D)
 

محمدظہیر

محفلین
Top