ہٹلر کی واپسی ناول از علیم الحق حقی

مظہر آفتاب

محفلین
کیا یہ وہی ناول ہے جو جرمنی میں اس وقت مقبول ہے جس کا ذکر بی بی سی نے بھی کیا ؟

ہٹلر کی واپسی ناول از علیم الحق حقی
BookReaderImages.php
ہٹلر کی نئی شبیہ! - BBC Urdu
BookReaderImages.php
 
یاز

محفلین
نہیں جناب۔ ہٹلر کی واپسی دراصل The Seventh Secret نامی ناول کا ترجمہ ہے۔ بلکہ اس کو ترجمے کی بجائے ماخوذ بھی کہہ سکتے ہیں کہ میرے خیال میں علیم الحق حقی صاحب نے اس کے کرداروں اور پلاٹ میں کچھ تبدیلی بھی کی ہے۔ ویسے ہٹلر کی واپسی ایک شاندار ناول تھا اور کافی عرصہ میرے پسندیدہ ترجمہ شدہ ناولز میں سے ایک رہا، بلکہ ابھی بھی ہے۔

دی سیونتھ سیکریٹ کا وکی پیڈیا پیج ملاحظہ کیجئے۔

TheSeventhSecret.jpg
 
حقی صاحب والا سسپنس میں چهپا بهی تها شاید !!
 
Top