ہندو لڑکی نے مدرسہ بورڈ امتحان میں ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کی

افضل حسین

محفلین
مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے دسویں جماعت2017 کے نتائج شائع ہوئے ہیں.16 سالہ پرشما شسمال نے پوری ریاست میں لڑکیوں کے درمیان تیسرا اور مجموعی طورپہ آٹھواں مقام حاصل کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے. اس سال مدرسہ بورڈ کے امتحان میں کل 52115 طلباء و طالبات شریک ہویے جس میں 2828 غیر مسلم طلباء و طالبات امتحان میں شریک ہوئے.

ربط
 
آخری تدوین:
Top