ویب ڈیویلپمنٹ ہجری سے عیسوی اور عیسوی سے ہجری کنورٹر

کیا کوئی ایسی جاوا اسکرپٹ بھی موجود ہے جو ویب سائٹ پر ہجری کیلنڈر کی تاریخ کو ظاہر کرے؟:rolleyes:

بھائی بلکل ہے میں نے اپنی ویب سائٹ کے لیے اس کا کوڈ لکھا تھا ابھی میرے پاس موجود نہیں ہے لیکن گھر پہنچتے ہی اس کو اپلوڈ کر دوں گا۔ یہ PHP اسکرپٹ ہے لیکن اس کو AJAX کی مدد سے javascript میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کا آن لائن PHP میں نمونہ درج زیل ربط پر موجود ہے
http://www.khatam-e-nabuwat.com/
 
بھائی بلکل ہے میں نے اپنی ویب سائٹ کے لیے اس کا کوڈ لکھا تھا ابھی میرے پاس موجود نہیں ہے لیکن گھر پہنچتے ہی اس کو اپلوڈ کر دوں گا۔ یہ PHP اسکرپٹ ہے لیکن اس کو AJAX کی مدد سے javascript میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کا آن لائن PHP میں نمونہ درج زیل ربط پر موجود ہے
http://www.khatam-e-nabuwat.com/

بہت شکریا کاشف !۔۔۔۔۔۔آپ نے ابھی تک کوڈ اپلوڈ نہیں کیا؟ اگر ہو سکے تو براہِ کرم آپ خود سے PHP سے JavaScript میں تبدیل کر کے وہ اسکرپٹ مجھےزپ کردیں۔ بڑی مہربانی ہوگی!

شوبی، یہ کوڈ بھی ہے۔
کوڈ:
  <script src="http://newsurdu.net/date_urdu.js" type="text/javascript"></script>،

بہت شکریا!۔۔۔۔۔۔۔ اس اسکرپٹ کابھی تجربہ کرکے دیکھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں لفظوں کے اعداد نکالنے سے بالکل بھی متفق نہیں ہوں۔ یہ بلکل نہیں ہونا چاہیے۔
 

ثناءاللہ

محفلین
ہجری تواریخ کو عیسوی اور عیسوی تواریخ کو ہجری میں تبدیل کریں۔​

اس ربط سے ایچ ٹی ایم ایل فائل ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی ویب سائٹ یا گھر کے کمپیوٹر پر استعمال کیجیے۔
اس فائل کا ایک آنلائن نمونہ
یہاں یہ وضاحت کرنی ضروری سمجھتا ہوں کہ مجھے جاوا کے صرف ہجے ہی معلوم ہیں;)
درج بالا ربط کام نہیں کر رہے ہیں
بلکہ http://www.securitychap.com یہ ویب سائٹ ہی نہیں کھل رہی
 

فاتح

لائبریرین
بہت خوب۔
اس سے کنفرم ہو گیا کہ بندہ یکم ربیع الثانی 1369 ھ کو اس دنیائے فانی میں آیا تھا۔ 1369 تو میرے تریخی نام سے ہی برامد ہوتے ہیں۔ اعجاز بلند اختر

بہت خوب۔
اس سے کنفرم ہو گیا کہ بندہ یکم ربیع الثانی 1369 ھ کو اس دنیائے فانی میں آیا تھا۔ 1369 تو میرے تریخی نام سے ہی برامد ہوتے ہیں۔ اعجاز بلند اختر

شکریہ اچھا آئیڈیا ہے ایکسل میں پروگرام بنانے کا۔ ویسے ابجد میں میں کافی سر کھپا چکا ہوں کسی زمانے میں، بس خواہ مخواہ علم الاعداد اور رمل کے بھوت سوار ہو گئے تھے۔ جب ایک صاحب نے پوچھ لیا کہ اس دفعہ میرے بیٹا ہوگا کہ بیٹی تو سب کچھ چھوڑ چھاڑ دیا۔;)

بہرحال اچھا خیال ہے یہ۔

اٹیچ کردہ زپ فائل میں adaad.htm فائل کو لوڈ کریں۔ اس میں ذیل کی تصویر کے مطابق اعداد معلوم کیے جا سکتے ہیں۔

گریٹ نبیل بھیا! آپ تو ہمیشہ کمال کرتے ہیں۔ :)
اللہ آپ کے علم میں ڈھیروں اضافہ فرمائے اور اس میں سے کچھ حصہ مجھے بھی عطا فرمائے۔ آمین

نبيل
بہت مفيد ہے ليکن ايک مسئلہ ہے وہ يہ کہ

تاريخ گوئي کے ليے عموما شعرا شعر کہتے ہيں اور پورے پورے مصرعے سے تاريخ بر آمد کي جاتي ہے
اس مقصد کے ليے ميں نے جب اک مصرع لکھا تو NaN لکھا ہوا آگيا
ميں نے الفاظ کم کرنا شروع کيے اور چيک کرتا گيا
نتيجہ يہ نکلا کہ چار الفاظ سے زيادہ عبارت لکھي جائے تو جواب نہيں ملتا
مثلا ميں نے لکھا

بنام او کہ او نامي ندارد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ NaN
بنام او کہ اور نامي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ NaN
بنام او کہ او۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 132

اگر يہ ايرر دور ہو سکے تو پھر بات بنے گي


اس لنک کو چیک کریں۔ آف لائن کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کو اپڈیٹ نہیں کی جا سکتا۔ کچھ پتا نہیں ہوتا کس کس نے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی ہے اور کس کس کے پاس کس حد تک ایرر فری ورژن موجود ہے۔

http://www.sadria.org/external_data/abjad.php
 
آخری تدوین:
Top