ہائے یہ نوکری

download.jpg

ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا
ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی
دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا، خاتون خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں۔
سیلز مین : اگر میں نے یہ تازہ گوبر پانچ منٹ میں اس ویکیوم کلینر سے صاف نہ کیا تو میں اس کو کھا جاؤنگا
خاتون : تو اس کے ساتھ آپ چلی ساس، یا ٹماٹو کیچپ لینگے ؟
سیلزمین نے حیررت سے خاتون کی طرف دیکھا !
خاتون : ہم آج ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور اس گھر میں بجلی ابھی لگی نہیں ہے
 
Top