ہائیڈروجن ون، ایک ہولو گرافک سمارٹ فون

نبیل

تکنیکی معاون
خبر یہ ہے کہ ایک نیا اینڈرائڈ سمارٹ فون منظر عام پر آنے والا ہے جس کا ڈسپلے ہولوگرافک ہوگا۔ اس سے یہی سمجھ آتی ہے کہ کسی مخصوص عینک کے بغیر ہولوگرامز کو دیکھنا اور ان کے ساتھ انٹریکٹ کرنا ممکن ہوگا۔ یہ آئیڈیا کچھ کچھ Nintendo 3DS سے ملتا جلتا معلوم ہوتا ہے اگرچہ اس گیم کنسول میں یہ ٹیکنالوجی کافی عرصے قبل استعمال کی جا چکی ہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ ہائیڈروجن ون میں کیا نئی چیز متعارف کروائی جائے گی۔

_96845201_99a36e60-3c63-43a6-96ce-0316b072df68.jpg
 
Top