گھناؤنا برفانی آدمی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر116 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر026 سےآئے ہو

تم ڈائرکٹرسلیم کودیکھتے ہو، دھرم شالے کو اور جمیل کو۔
" نہیں، میں تمہاری پیش کش قبول نہیں کرتا۔ "
جیسے ہی تم یہ کہتے ہو۔ بادل وادی کوگھیر لیتے ہیں۔ پہاڑ غائب ہوجاتے ہیں۔ اندھیرے دھرم شالہ کو اُگل لیتے ہیں۔
“ مجھ اس بات کا افسوس ہے کہ تم نےاس پیش کش کو قبول نہیں کیا۔اس لیے یہ مہم بھی ختم ہوتی ہے۔ تمہارے پرمٹ کو منسوخ کیا جاتا ہے۔ تم فوراً کھٹمنڈو واپس جاؤ اور چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اس ملک سےنکل جاؤ“۔ ڈائرکٹرسلیم تمہاری طرف مُڑ کرسخت غصہ میں کہتا ہے۔
ڈائرکٹرسلیم کی آواز بتاتی ہے کہ اسکا فیصلہ بدلنا ناممکن ہے۔ اور تمہارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ اس کےحکم پرعمل کرو۔

اختتام

لنک - نئی مہم شروع کرو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top