اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

قبلہ بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ عرصہ قبل یہی کچھ پڑھا تھا کہ لڑکا اس مشاعرےکے تھوڑے ہی عرصہ بعد جل کر مرگیا تھا ۔
۔
۔
۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے شاعری موقوف کردی ۔;)

گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
 
"گوگل میں پڑھا تھا " یہ سٹیٹمنٹ واضح نہیں ۔ البتہ گوگل نے کسی ویب سائٹ کا ربط دیا ہوگا جہاں آپ نے یہ بات پڑھی ہو۔
ریختہ پر یہ شعر مہتاب رائے تاباں سے منسوب کیا ہے ۔ اور موصوف کے زمرے میں صرف یہی ایک شعر درج ہے ۔
 
Top