1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

گوگل ترجمہ نے اردو کو بطور الفا زبان شامل کر لیا

فرخ منظور نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 14, 2010

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    11,784
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    گوگل نے اردو کو بطور الفا زبان گوگل میں شامل کر لیا ہے۔ اب آپ اردو کو کسی بھی دوسری زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔
    حوالے کے لئے دیکھیے اس ربط کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 16
  2. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    الفا آگیا ہے۔ جلد ہی بیٹا اور پھر “ابا“ بھی آجائے گا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    اردو سے نارویجن۔ :) گزارہ ہے۔۔۔۔
     
  4. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ یہ بہت کلاسک کام ہوا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ تو میری دلی خوائش پوری ہوئی :)، البتہ مزید کام کر ضرورت ہے۔ گوگل ترجمہ اردو کے لیے کام کرنے کے لیے اردو ویب کے اس ربط پر آئیں۔ اس خبر کا سورس گوگل ترجمہ بلاگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,591
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    لو جی یہ تو کمال ہوگئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,693
    بہت ہی زبردست نیوز اپ ڈیٹ:) ۔
    ویب پر اردو کے فروغ میں ایک اور سنگ میل طے ہوا۔:applause:







    ھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,693
    A great news update.
    Urdu, a web development milestone was set.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,022
    سخنور جی آپ کا بے حد شکریہ آپ نے یقینا مفید معلومات دی ھیں بے حد شکریہ ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,022
    Translate text, webpages and documents
    Enter text or a webpage URL, or upload a document.
    Enter text or a webpage URL, or upload a document.
    Translate from:
    اوتار کانا دجال کا مالک کیا عارف کریم ھے
    Translate into:

    Urdu to English translation — ALPHAShow romanization
    Arif Karim incarnation is the owner of one-eyed Dajjal
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تو بڑی خوشخبری ہے ۔:grin:
    بہت شکریہ فرخ صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    نئی خبر کے لئیے جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر