گوشۂ اطفال: تکمیل شدہ عنوانات

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



گوشۂ اطفال: تکمیل شدہ عنوانات

(ایک فہرست)





کہانیاں

باب " ا "
کودک کہانی : اپریل کا مسافر
کودک کہانی : انجو منجو
کودک کہانی : انوکھی شرط
کودک کہانی : ایک نوجوان کی عجیب کہانی

باب " ب "
کودک کہانی : با کمال توتا
کودک کہانی : بچپن کی تصویر


باب " پ "




باب " ت "


باب " ٹ "



باب " ث "




باب " ج "


باب " چ "

کودک کہانی : چالاک لڑکا


باب " ح "



باب " خ "
کودک کہانی : خوشی کی پری

باب " د "



باب " ڈ "




باب " ذ "



باب " ر "

کودک کہانی : راز کی بات


باب " ز "
کودک کہانی : زمرد کا خواب
کودک کہانی : زندہ درخت


باب " س "

کودک کہانی : سات بالیوں میں سو سو دانے

باب " ش "



باب " ص "



باب " ض "



باب " ط "



باب " ظ "



باب " ع "
کودک کہانی : عقل کی مار


باب " غ "



باب " ف "



باب " ق "
کودک کہانی : قربانی


باب " ک "
کودک کہانی : کیا وہ امانت تھی؟


باب " گ "



باب " ل "

باب " م "
کودک کہانی : ماضی کی تصویر
کودک کہانی : مچھیروں کی بستی
کودک کہانی : محافظ بینک

کودک کہانی : مضبوط رشتہ
کودک کہانی : مونچھ کا بال



باب " ن "


باب " و "


باب " ہ "



باب " ی "





نظمیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نہیں اعجاز انکل کتاب تو نہیں لیکن بچوں کے لحاظ سے کسی ایک نظم ، کہانی یا مختصر عنوان کو ایک جدا گانہ حیثیت دی جا سکتی ہے ۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم صاحب کی کتاب "ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں" میں نے شروع کی تھی لیکن کتاب کے آخر میں کچھ ایسی نظمیں ہیں جو بہت زیادہ اچھی بھی نہیں اور ٹوٹ بٹوٹ سے متعلق بھی نہیں۔ اگر کہیں تو کتاب کو مکمل کر دوں گا ورنہ اسے بھی مکمل سمجھا جا سکتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرخ بھائی مکمل کر دیں ، مجھے ذۃن میں ایک تجویز ہے اس کے لیے لیکن پہلے وہ نظمیں دیکھ لوں تو پھر شیئر کر سکوں گی کہ قابل عمل ہے وہ تجویز یا نہیں ۔

شکریہ
 
Top