گندھارا قرآن بپلشر

السلام علیکم
پیش خدمت ہے گندھارا قران پبلشر فونٹ کا نمونہ انڈیزاین میں۔
https://www.dropbox.com/s/cxouhgphqyn63e0/quran indesign simple.mp4
simple1.png
simple2.png
simple3.png
simple4.png

والسلام
 
arifkarim

معطل
زبردست عبدالمجید! لگتا ہے وہ فانٹ والا مسئلہ تمنے خود ہی حل کر لیا ہے! مبارک ہو! :)
 
arifkarim

معطل
کیا یہ فونٹ مکمل ہوگیا ہے یا ابھی کام جاری ہے ؟ اسی طرح انڈیزائن کا کونسا ورژن ہے ؟
یہ فانٹ بظاہر تو مکمل ہی لگ رہا ہے۔ اِسکی بنیاد انپیج کے کیو پی ایس پر ڈالی گئی تھی جسکے لگیچرز اٹھا کر القلم قرآن پبلشر کے اندر گھسیڑے گئے ہیں۔ اس فانٹ کے سلسلہ میں خاکسار سے عبدالمجید بھائی نے کچھ مدد چاہی تھی لیکن افسوس اصل سورس فائلیں ضائع ہو جانے کی وجہ سے میں وقت پر انکے کام نہ آسکا۔ ابھی کل ہی ہارڈ ڈرائیو ٹھیک ہوکر واپس ملی ہے تو سوچا تھا کہ کل مجید سے رابطہ کروں اور آج یہاں محفل پر فانٹ کے نمونے دیکھ کر حیران ہی رہ گیا۔ واقعی اس فانٹ پر بہت محنت کی گئی ہے اور الحمدللہ یہ انڈیزائن پر 100 فیصد درست کام کر رہا ہے۔ اور یہی نہیں اسمیں موجود کشیدہ فانٹ بھی Justification Alternates فیچرز کی بدولت بہت شاندار لگ رہا ہے۔ عبدالمجید بھائی اس کامیابی پر بلاشبہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
 
تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے فونٹ کو پسند کیا۔
یہ فونٹ ابھی پروف ریڈنگ کے مراحل سے گذر رہی ہے، اور ظاہر ہے کہ یہ فلاح عامہ کیلئے ہی بنایا گیا ہے، البتہ فی الوقت کچھ مشکلات کی وجہ سے ریلیز کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
اپ دوستوں کی دعاووں اور مشوروں کی ضرورت ہے۔
والسلام
نوٹ: منتظمیں اگر ویڈیو کسی دوسرے سائٹ پر اپلوڈ کرکے یہاں لگادیں تو مہربانی ہوگی۔
 
رياض حسين

محفلین
جناب مجید صاحب!
براہ مہربانی ایک سوال کا جواب عنایت فرما دیں۔
کیا ’’ان ڈیزائن‘‘ میں ایسی فائل بن سکتی ہے جس میں ایک لائن عربی ٹیکسٹ کی ہو اور دوسری اردو ترجمے کی؟
ان پیج کے ماسٹر پیج میں یہ فائل باکسز بنا کر ان کو لنک کرنے سے با آسانی بن جاتی ہے۔ بس یہ جاننا ہے کہ ’’ان ڈیزائن‘‘ یہ کام ہو سکتا ہے یا نہیں۔
امید ہے جلد اس سوال کا جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں گے۔
 
جی ایسا ممکن ہے۔ یہ دھاگہ دیکھیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/القلم-قرآن-پبلشر-ریلیز.31223/

دوسرے کیا ’’ذکر‘‘ قرآن سافٹ وئیر میں القلم قرآن مجید فانٹ چل سکتا ہے؟
جی چل سکتا ہے۔ متن کو ریپلیس کر کے
 
mohdumar

محفلین
arifkarim
بہت زبردست جی! یہ دھاگہ تو نظروں سے گزرا ہی نہیں۔ لیکن کیا یہ فونٹ کلین ٹچ کے سافٹ ویئر کے ساتھ ملے گا یا یہ ابھی تاک ریلیز نہیں ہوا۔
 
aladdin

محفلین
السلام علیکم عبدالمجید بھائی!
اورسب خیریت ؟
ایک بات پوچھنا چاہوں گا اور وہ یہ ہے کہ اس قرآن پاک کو "حافظی معرٰی" میں کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ جس طرح سے آپنے یہ ساری فائلیں انڈزائن میں بنائی ہیں اسی طرح سے کیا ایک اور سیٹ "حافظی معریٰ" کا تیار ہوسکتا ہے؟
 
عبدالمجید سے واٹس ایپ کے چراغ پر رابطہ کریں۔ آپ کا نمبر دے دیا ہے اسکو
 
Top