گرمیوں کی چھٹیاں

زیک نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 25, 2017

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,330
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہماری طرف تو گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوئیں اور بچوں کے سکول کھل گئے
     
  2. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    5,307
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس بار میرے بچوں نے تیراکی سیکھی ہے۔
    اب سکول پڑھائی کے لئے تو نہیں البتہ جشن آزادی کی تقریبات کی تیاری کے لئے کھلے ہیں۔اور ہمارے بچے بھی حسب معمول حصہ لے رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  3. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    دیکھ آئے اپ؟
     
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    نہیں جا سکا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    3,927
    ارے واہ جاسمن آپی!! تیراکی کہاں سے سیکھی بچوں نے؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    چلیں پھر سہی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    3,927
    ہماری طرف نہیں کھلے ابھی۔ ویسے آپ کے وہاں گرمی پڑتی بھی ہے یا نہیں؟؟
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,330
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خوب گرمی پڑتی ہے اسلام آباد سے کچھ کم
     
  10. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    5,307
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سٹیڈیم سے۔
     

اس صفحے کی تشہیر