گرل فرینڈ (پارٹ ٹو) از گل نوخیز اختر

girl-11-714x1024.jpg

۔۔۔
گرل فرینڈ (پارٹ ون)
 
حبیبان نسواں کی چیدہ چیدہ خصوصیات سے بروقت آگاہ کرنے کے خدمت خلق سے مابدولت برادرعزیزعبدالقیوم چوہدری سے بہت خوش ہوئے اور ان کے ممنون ہیں ،اور مابدولت یہ باور کرانا ازبس ضروری خیال کرتے ہیں کہ اب کسی زلف گرہ گیر کا اسیر بننے سے قبل دس نہیں بلکہ ہفتادوہفت بارسوچیں گے!:):)
 
Top