گارڈینز آف گلیکسی 2

arifkarim

معطل
PHi3FGAu4Fkdlm_1_l.jpg

کس کس نے دیکھ لی ہے / دیکھنی ہے؟
زیک شہزاد وحید محمد وارث
 
اس جلدی ہی کا نتیجہ ہے کہ آپ نے کم از کم اپنی املا درست کر لی، باقی چیزوں پر بھی کوئی اتنی جلدی ہی روک ٹوک لگا دیتا تو وہ بھی درست ہو جاتیں!
ہی ہی ہی
یار یہ موبائل فون سے لکھتا ہوں جس میں آٹو کریکشن ہوتا ہے
ٹنیشن نہیں لینے کا ۔ آپن یہیں ہے
ویسے تو میں نے تعریف ہی کی ہے کہ کچھ تو اچھا کیا
 

طارق راحیل

محفلین
ویسے یہ سنیما پر جا کر دیکھنی والی فلم ہے۔ زیک کو پتا لگ گیا کہ آپ پائرسی کر کے دیکھ رہے ہیں تو آپکی خیر نہیں :)

سینما کا ماحول پسند نہیں ہے بھائی جی
اس لئے گھر کے ماحول میں خود کا سینما بنا کر دیکھ لیتے ہیں
اور پھر وقت بھی کم ہوتا ہے جتنی چاہوں آج دیکھو باقی پھر بعد میں دیکھ لو
 
Top