گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

squarened

معطل
ویسے دیکھا گیا ہے جو گوشت جتنا کھایا جاتا ہے اتنا وافر اور سستا ہوتا ہے
بقر عید (بقر گائے کو کہتے ہیں) کی بات اور ہے
ویسے آپکے رشتہ دار خوش تو بہت ہوئے ہوں گے

لیکن وہ عید سے پہلے واپس چلے گئے تھے کیونکہ گھر پر قربانی کی ذمہ داری بھی انہی کی تھی البتہ انہیں یہاں کی مویشی منڈی کی خوب سیر کروائی گئی اور گوشت کے بارے میں بھی ان کا کہنا تھا کہ اتنا تو میں پورے سال میں کھاتا ہوں جتنا یہاں ایک مہینہ میں سب نے کھلا دیا
 
زیک

مسافر
اگر کسی کی ناموس کے نام پر انسانوں پر حملے ہو سکتے ہیں تو گائے کی حفاظت کے لئے کیوں نہیں؟
 
اگر کسی کی ناموس کے نام پر انسانوں پر حملے ہو سکتے ہیں تو گائے کی حفاظت کے لئے کیوں نہیں؟
یہ پتہ نہیں
ہم تویہ جانتے ہیں کہ گائے کا گوشت کھانے کے لیے ہوتا ہے بہت مزے کا جنور ہے
ویسے قسم لے لو کٹنے سے پہلے تک ہم بھی بہت حفاظت کرتے ہیں
 
آخری تدوین:
ووع
لیکن وہ عید سے پہلے واپس چلے گئے تھے کیونکہ گھر پر قربانی کی ذمہ داری بھی انہی کی تھی البتہ انہیں یہاں کی مویشی منڈی کی خوب سیر کروائی گئی اور گوشت کے بارے میں بھی ان کا کہنا تھا کہ اتنا تو میں پورے سال میں کھاتا ہوں جتنا یہاں ایک مہینہ میں سب نے کھلا دیا

ویسے یہ سب انڈین یہی کہتے ہیں۔ ماشاءاللہ پاکستان خوراک کے معاملے میں پوری دنیا سے بڑھ کر ہے
 
Top