محمد وارث

لائبریرین
یا پیر تہہ خانے والی سرکار :)

17021358_10154548529754296_238282770424670624_n.jpg
 

یاز

محفلین
یہ اشتہار پرمزاح کے زمرے میں تو نہیں آتا، لیکن حیران کن کے زمرے میں ضرور جگہ پا سکتا ہے۔
کوالیفیکیشن خصوصاً سکِلز ملاحظہ کیجئے۔
air_sial_march5.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ اشتہار پرمزاح کے زمرے میں تو نہیں آتا، لیکن حیران کن کے زمرے میں ضرور جگہ پا سکتا ہے۔
کوالیفیکیشن خصوصاً سکِلز ملاحظہ کیجئے۔
air_sial_march5.jpg
چلیں ایک راز کی بات بتاتا ہوں۔ چونکہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کی طرح ایئر سیال کے بھی درجنوں مقامی صنعت کار ڈائریکٹرز ہیں سو ان نوکریوں کے ضمن میں سب ڈائریکٹران کو ایک ای میل بھیجی گئی تھی کہ اپنے حلقہ احباب کو ان نوکریوں کے لیے بھیجیں۔ لیکن نوکری عموما اہل افراد کو ملتی ہے کیونکہ ایک دو کی بجائے ایک بڑا سا پینل انٹرویو کرتا ہے، ظاہر ہے ان کی آپس میں شکر رنجیاں بھی ہوتے ہیں سو کسی ایک کے چہیتے پر سب متفق نہیں ہو پاتے :)
 

محمد وارث

لائبریرین
سرکار، "ٹو" چوہدری صاحب اور "سی سی" مجھے کرنا تھا، یہ چوہدری چراغ دین صاحب کی تیسری شادی ہے، زیادہ نزدیکی تو اپنے چوہدری صاحب ہوئے نا ان کے، ہر حوالے سے :)
قسمے باقی سارے سات آٹھ درجن فدائین 'بی سی سی' میں ہونے ہیں۔
 
Top