کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

dxbgraphics

محفلین
در ج بالا لڑی میں فونٹ کی تصاویر نظر نہیں آرہی ہیں؟ کیا دوبارہ اس فونٹ کی تصویر اپلوڈ ہو سکتی ہے؟
 

dxbgraphics

محفلین
فیس بک پر اس فونٹ کی ڈیزائن پر بہت پیغام آتے ہیں لیک یہ فونٹ تو ابھی ریلیز نہیں ہوا ہے؟
12734039_562662953890668_449249599670554024_n.jpg


arifkarim ناظم رضا مصباحی شاکرالقادری متلاشی[/QUOTE
شاہد بھائی کیا یہ تصویر دوبارہ اپلوڈ ہو سکتی ہے؟
 
Top