کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جو وژیول سٹوڈیو کے کمانڈ بٹن کا کوڈ خود بخود لکھ دے؟

ذیشان رسول

محفلین
جو بھی بٹن وژیویل بیسک کو کنٹرول کرنے کیلئے استعمال ہو تے ہیں۔ ان کا کوڈ لکھنا پڑھتا ہے۔ کسی بھائی کے علم میں ہے کہ کوئی ایسا سوفٹ وئر جو وژیول بیسک یا سٹوڈیو کے بٹن کے کوڈ خود بخود لکھ دے ۔
جیسے ہم ایکسس میں بٹن لگاتے ہیں اور کوڈ خود بخود ہی لکھا جاتاہے۔میں ایسے ٹول کے بارے میں پوچھ رہا ہوں
 
محمدصابر

ویژول بیسک میں بٹن خود بخود لگ کے کوڈ نہیں لکھا جاتا بلکہ پوری ٹول بار ہی لگا دی جاتی ہے جو خود بخود سارے کام کرتی ہے۔
 
ذیشان رسول

محفلین
مگر کچھ چیزیں وژول ٹول بار میں نہیں ہوتی ۔مثلاً کوئی پکچر ایڈ کرنے کا بٹن ڈیٹا سرچ کرنے کا بٹن وغیرہ
 
ٹول کو کیا پتا بھائی کہ آپ کسی بھی بٹن کے پیچھے کیا کرنا چاہتے ہیں۔ عام طور پر استعمال ہونے والے بٹن کے پیچھے کوڈ لکھا ہو ا مل جاتا ہے جیسے فائل کھولنا بند کرنا ، محفوظ کرنا وغیرہ۔ اس کے علاوہ باقی ساری آپکی اپنی لاجک ہوتی ہے جسکا کسی بھی ٹول سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
 
Top