کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

arifkarim

معطل
جن ماڈلز کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے وہ پی ڈی ایز نہیں بلکہ ونڈوز فونز تھے:
iMate Jam
iMate JasJar
iMate Jamin
اور مزے کی بات ہے کہ یہ سب ایچ ٹی سی نے بنائے تھے لیکن اس دور میں ایچ ٹی سی خود مارکیٹ نہیں کرتا تھا اپنی پراڈکٹس۔ صرف آپریٹرز کے ذریعے لانچ کرتا تھا یا ایک کمپنی تھی آئی میٹ جو ایچ ٹی سی کی پراڈکٹس کو ری برانڈ کر کے لانچ کیا کرتی تھی۔ بعد ازاں جب ایچ ٹی سی نے خود لانچ کرنے شروع کیے تو وہ آئی میٹ بے چاری ختم ہو گئی۔
یوں آئی فون کے متعلق یہ دعویٰ کہ وہ سمارٹ فونز کا "ابا" ہے بالکل بے بنیاد ہے۔
اگر ان فونز میں آئی فون والے فیچرز ہوتے تو آج دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی مائکروسافٹ ہوتی، ایپل نہیں۔ درحقیقت پورا اسمارٹ فون کا انقلاب آئی فون کے یونیک ملٹی ٹچ اور ایپ اسٹور سسٹم نے برپا کیا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین

ایپل کا "یونیک" ملٹی ٹچ؟ کیا آپ کو بھی مشورہ دوں کہ گوگل کریں؟ ہاہاہاہا
ایپل نے ملٹی ٹچ ٹیکنالوجی آئی بی ایم اور بیل لیبز و دیگر سے متاثر ہو کر "استعمال" کرنا شروع کی تھی۔
 
مائکروسافٹ نے بھی تو زی روکس اور دیگر کمپنیوں سے متاثر ہو کر گرافکس یوزر انٹرفیس اور ماؤس متعارف کروایا تھا۔ اور یوں پرسنل کمپیوٹرز کا نہ ختم ہونے والا انقلاب برپا کر دیا۔ صارفین کو اس سے غرض نہیں کہ فلاں ٹیکنالوجی سب سے پہلے لیب میں کس نے ایجاد کی، بلکہ اس سے کہ اینڈ پروڈکٹ بہترین کس کا ہے :)
 
لیکن نہ تو مائکرو سافٹ خود اور نہ کوئی اور مائکرو سافٹ کو "موجد" اور نہ اسے ان کا "یونیک" فیچر کہتا ہے۔ بس صرف آپ کی بات کے اس حصے پر اعتراض تھا۔
رہی بات مائکرو سافٹ کی تو وہ تو بڑے چور ہیں، کیا ونڈوز تو کیا ایکٹو ڈائریکٹری اور کیا ایکچینج سرور سب ہی چوری کا مال ہیں۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی اب ان فلیگ شپ صاحب کے ابا جی رکھ لیے ہیں آپ نے۔ اور اس کی چھ نمبری سکرین کے باعث کھڑپینچ لکھا تھا، تب تو ہمارے والا آپ سے کہیں وڈا کھڑپینچ ہے کہ پورا نہ سہی تقریباً ست نمبری تو ہے ۔ پی 8 میکس
ہم تو جانتے تھے مرشد کہ اگر کھڑپینچ ہمارے پاس ہے تو یقینی طور پر آپ کے پاس اس سے بھی کوئی دو قدم آگے کی چیز ہوگی۔۔۔۔ :)
 
محمدصابر

محفلین
جن ماڈلز کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے وہ پی ڈی ایز نہیں بلکہ ونڈوز فونز تھے جن میں ٹچ کے علاوہ جیم اور جیز جار کے ساتھ تو سٹائلس بھی تھے:
iMate Jam - 2004
iMate JasJar - 2005
iMate Jamin - 2006
اور مزے کی بات ہے کہ یہ سب ایچ ٹی سی نے بنائے تھے لیکن اس دور میں ایچ ٹی سی خود مارکیٹ نہیں کرتا تھا اپنی پراڈکٹس۔ صرف آپریٹرز کے ذریعے لانچ کرتا تھا یا ایک کمپنی تھی آئی میٹ جو ایچ ٹی سی کی پراڈکٹس کو ری برانڈ کر کے لانچ کیا کرتی تھی۔ بعد ازاں جب ایچ ٹی سی نے خود لانچ کرنے شروع کیے تو وہ آئی میٹ بے چاری ختم ہو گئی۔
یوں آئی فون کے متعلق یہ دعویٰ کہ وہ سمارٹ فونز کا "ابا" ہے بالکل بے بنیاد ہے۔ آئی فون کا پہلا سمارٹ فون 2007 کے آخر میں آیا تھا۔
آپ کی پوسٹ سے مجھے یاد آیا کہ میرے پاس جیم ان ابھی تک پڑا ہے۔ ایک دن سوچا کہ اس کا کیمرا آئی پی سیکیورٹی کیم کی طرح استعمال کر لوں۔ لیکن وہ تو چلا ہی نہیں۔ کیونکہ بیٹری وفات پا چکی ہے۔ گوگل پر تو بہت سرچ کیا ہے کہ بغیر بیٹری ڈائریکٹ وولٹیج دینے سے کیسے چل سکتا ہے لیکن کوئی حل نہیں ملا۔ آپ نے چونکہ استعمال کیا ہے اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کوئی جگاڑ ہو سکتی ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
پرانی بات ہے اب یادد نہیں۔ لیکن مجھے شک سا پڑتا ہے کہ آئی میٹ کسی فراڈ کے چکر میں بند ہوئی تھی۔
جہاں تک مجھے یاد ہے آئی میٹ کے بند ہونے کی وجہ ایچ ٹی سی کا بطور کمپیٹیٹر اپنی پراڈکٹس خود مارکیٹ میں لانچ کرنے کا فیصلہ تھا اور ایچ ٹی سی ہی بنیادی مینوفیکچرر تھا آئی میٹ کی پراڈکٹس کا۔ فراڈ اگر کیا ہو تو مجھے معلوم نہیں
 
فاتح

لائبریرین
آپ کی پوسٹ سے مجھے یاد آیا کہ میرے پاس جیم ان ابھی تک پڑا ہے۔ ایک دن سوچا کہ اس کا کیمرا آئی پی سیکیورٹی کیم کی طرح استعمال کر لوں۔ لیکن وہ تو چلا ہی نہیں۔ کیونکہ بیٹری وفات پا چکی ہے۔ گوگل پر تو بہت سرچ کیا ہے کہ بغیر بیٹری ڈائریکٹ وولٹیج دینے سے کیسے چل سکتا ہے لیکن کوئی حل نہیں ملا۔ آپ نے چونکہ استعمال کیا ہے اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کوئی جگاڑ ہو سکتی ہے؟
جیم ان تو 2007 کے آخر میں ہی تبدیل کر لیا تھا اور جو ڈیڑھ سال میرے پاس رہا اس میں کبھی بیٹری تک جانے کی نوبت ہی نہیں آئی، ہاں میرے پاس جیز جار 2009 تک یادگار کے طور پر موجود رہا اور اس کے اضافی سٹائلس بھی لیکن پھر بیٹری ہی کی وجہ سے بے چارا دارِ فانی کو کوچ کر گیا۔
ویسے جیم ان پر اتنی محنت (یا خرچ) کے بعد اسے سیکیورٹی کیم بنا بھی لیں تب بھی اس کی 240 ریزولیوشن کے ساتھ برداشت کرنا پڑے گا۔
تین سے چار ہزار کا کوئی استعمال شدہ اینڈرائڈ فون اچھی حالت میں مل جائے گا جس کی ریزولیوشن کم از کم 720 تو ہو گی۔ اس پر آئی پی ویب کیم بطور سافٹ ویئر انسٹال کر کے جیم ان سے کہیں بہتر سیکیورٹی کیم کے طور پر استعمال کر لیں۔
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
پام والوں کا بنایا ہوا پی ڈی اے، ٹریو 650 میں بھی کچھ عرصہ استعمال کر چکا ہوں۔ موجودہ سمارٹ فون جنریشن سے پہلے، یہ والے کافی اچھے ہوتے تھے۔ اگرچہ کافی بھدا سا ہے یہ۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Treo_650
کام ابھی بھی کرتا ہے یہ ویسے :)
پام پی ڈی ایز اپنے دور میں بہترین ڈیوائسز ہوا کرتی تھیں۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب سمارٹ فونز کا آغاز ہو رہاتھا اور اینڈرائڈ وجود میں نہیں آیا تھا۔ اینڈرائڈ نے آ کر تو سافٹ ویئر کی آر اینڈ ڈی کے بکھیڑے سے ہی تمام کمپنیوں کو نجات دلا دی اور سب کا فوکس صرف بہتر سے بہتر ہارڈویئر پر ہو گیا۔
 
محمدصابر

محفلین
جیم ان تو 2007 کے آخر میں ہی تبدیل کر لیا تھا اور جو ڈیڑھ سال میرے پاس رہا اس میں کبھی بیٹری تک جانے کی نوبت ہی نہیں آئی، ہاں میرے پاس جیز جار 2009 تک یادگار کے طور پر موجود رہا اور اس کے اضافی سٹائلس بھی لیکن پھر بیٹری ہی کی وجہ سے بے چارا دارِ فانی کو کوچ کر گیا۔
ویسے جیم ان پر اتنی محنت (یا خرچ) کے بعد اسے سیکیورٹی کیم بنا بھی لیں تب بھی اس کی 240 ریزولیوشن کے ساتھ برداشت کرنا پڑے گا۔
تین سے چار ہزار کا کوئی استعمال شدہ اینڈرائڈ فون اچھی حالت میں مل جائے گا جس کی ریزولیوشن کم از کم 720 تو ہو گی۔ اس پر آئی پی ویب کیم بطور سافٹ ویئر انسٹال کر کے جیم ان سے کہیں بہتر سیکیورٹی کیم کے طور پر استعمال کر لیں۔
خرچ ہی تو کرنا نہیں چاہ رہا۔ کیونکہ یہ بے کار پڑا ہے۔ پاور سپلائیاں بھی موجود ہیں۔ بس پتہ یہ کرنا ہے کہ چھ میں کونسی دو پر وولٹیج ملیں تو یہ چل جائے گا۔ :)
 
یہ نہیں معلوم۔ :) جیم ان کافی ناموں سے مارکیٹ ہوا تھا مثلاً
HTC Prophet
i-mate JAMin
O2 XDA Neo
Qtek S200
Orange SPV M600
Dopod 818 Pro
اگلی مرتبہ ان ناموں سے بھی گوگل کر لیجیے گا، شاید کچھ اضافی نتائج مل جائیں۔
یہاں سے اس ڈیوائس کا سروس مینوئل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ شاید اس سے کچھ مدد مل سکے:
http://mikechannon.net/PDF Manuals/HTC Prophet Service Manual.pdf
 
یہ تو کام کی چیز لگ رہی ہے۔ ڈراپ باکس میں بھیج دیا ہے۔ فرصت میں دیکھتا ہوں۔
 
زیک

مسافر
پام والوں کا بنایا ہوا پی ڈی اے، ٹریو 650 میں بھی کچھ عرصہ استعمال کر چکا ہوں۔ موجودہ سمارٹ فون جنریشن سے پہلے، یہ والے کافی اچھے ہوتے تھے۔ اگرچہ کافی بھدا سا ہے یہ۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Treo_650
کام ابھی بھی کرتا ہے یہ ویسے :)
2004 میں ٹریو 650 لیا تھا جو آئی فون تھری جی آنے پر بیچ دیا۔
 
Top