کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

ایک مرتبہ ایک صاحب نے لنک دیا تھا کہ۔یوکے امیگریشن والے کیا کیا کھیل کرتے ہیں ۔ ویزہ ہونے کے باوجود دی پورٹ کردیتے ہیں
یہ لوگ نوآبادیوں کو لوٹ کرکھاگئے۔
 
اے خان

محفلین
شروع سے ٹھیک تھی؟ اچھا مذاق ہے
سوری عارف مزاق کررہا تھا..یہ واقعی عمران خان کا کارنامہ ہے.اب تو پولیس کو معیاری اور اچھی وردیاں بھی کے پی کے کی حکومت فراہم کر رہی ہے.مفت میں اس سے پہلے حکومتوں میں پولیس اپنی وردی خود اپنے پیسوں پر خریدتا تھا.اور کافی چینج آیا ہے کے پی کے میں
کے پی کے پاکستان کا واحد صوبہ ہے.جہاں عوام کو انفرادی طور پر حکومت کےہر منصوبے کی معلومات فراہم کی جاتی ہے.
 
کعنان

محفلین
ےششمسنداکیالسلام علیکم

درست فرمایا آپ نے۔
برسبیل تذکرہ اپنے اس بیان میں ذاتی مشاہدہ تو آپ نے بھی بیان نہیں فرمایا۔ شاید آپ کو بھی اس پر علم نہیں۔ آپ نے بھی لائنوں میں لگے لوگوں اور آن لائن روابط کے کی حوالے دیے ہیں۔
باقی رہی آپ کی دی گئی معلومات کی بات تو بہت شکریہ۔ امید ہے بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔
آپ کو شاید برا لگے لیکن تھوڑا سا اپنے خیالات کو تبدیل کر لیں۔ وہ یہ کہ جو وہاں مسائل کا سامنا کرے یا اس کا تذکرہ کرے تو ضروری نہیں کہ وہ ان پڑھ ہو یا انگریزی زبان سے نابلد ہو۔
میں اس بات کو یہیں ختم کرنا چاہوں گی کیونکہ اگلے مرحلے میں آپ یقینا مجھے دستاویزی ثبوت پیش کرنے کآ تقاضا فرمائیں گے اور اس کے بعد بھی آپ کا یہی بیان آئے گا کہ ثابت ہوا میں تو bluff کر رہی ہوں اور جس نے مجھے بتایا ہے, اسے آپ کے حضور پیش کیا جائے۔

بڑی عجیب منتق ہے آپکی شائد کہ ایسے مضمون خواتین کے گھر سے کوئی لکھ رہا ہو۔

آپ نے جن اداروں کا نام لکھا کہ ذاتی تجربہ ہے بینگ! اس پر میں نے حقیقت آپکو پیش کی اگر آپکا یہاں کوئی ہے تو اسے کہیں جو میں نے لکھا اسے غلط ثابت کرے پھر مزید مشاہدہ بھی پیش ہو گا، جب آپ جانتی کچھ نہیں اور نہ ہی آپکی سکل ہے تو ہوائی رائے پیش کرنے سے کچھ حاصل نہیں، آپ بھی ہیں ہیں میں بھی ہیں ہوں۔

ان پڑھ لکھنے کا ملطب بھی آپ نے الٹ لیا تفصیل سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ پاکستان میں آپ نے آئی ڈی کارڈ بھی بنوا لیا اور پاسپورٹ بھی منٹوں رینیو کروا لیا مگر وہاں جو دہاڑی دار اور دور دراز کے ایریا سے ان پڑھ لوگ آئے ہوتے ہیں ان کے لئے حکومت کی طرف سے کیا سہولیات ہیں، باہر سڑک پر لگے ٹیبل کرسی پر بیٹھے ایجنٹ، یا اگر کوئی اس قابل بھی نہیں تو وہ اپنے بچوں کو کیا کھلائے گا جب روزانہ اسے اعتراضات لگا کر اس لئے فارغ کر دیا جاتا ہے کہ وہ مجبور ہو کر کچھ لے دے کر کام کروائے، مگر یہاں ایسا نہیں انپڑھ کو بھی سہولیات میسر ہیں۔

معذرت کے ساتھ جس پر کوئی علم نہیں اس پر حصہ لینے کے لئے اتنا لکھ دیں کہ سنا ہے وہاں ایسا نہیں، مگر یہ نہ لکھیں کہ میرا مشاہدہ ہے وہاں ان اداروں میں بھی ایسا ہوتا ہے۔ اگلی مرتبہ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ رینیو کروانا ہو تو گھر بیٹھے آنلائن بھی سروس شروع ہو چکی ہے وہاں سے بھی یہ سہولت حاصل کی جا سکتی ہے، اگر میری کوئی بات ناپسند گزری ہو تو معذرت!

والسلام
 
فرحت کیانی

لائبریرین

السلام علیکم
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

ایک مرتبہ ایک صاحب نے لنک دیا تھا کہ۔ یوکے امیگریشن والے کیا کیا کھیل کرتے ہیں ۔ ویزہ ہونے کے باوجود دی پورٹ کردیتے ہیں
یہ لوگ نوآبادیوں کو لوٹ کر کھا گئے۔

خان صاحب، جیسا کہ عارف کریم نے لکھا آپ کے بارے میں سعودی عرب، تو آپ سعودی عرب کے ویزہ پر بھی معلومات نہیں ہونگی، یو-کے ویزہ پر آپ کیا رائے دیں گے ہو سکے تو پہلے ویزہ پر معلومات اکٹھی کریں کہ ویزہ ہوتا کیا ہے اور اس کی قسمیں کتنی ہیں پھر رائے دیں حق اور سچ ورنہ۔۔۔۔۔۔ ہم آپکو بتا دیتے ہیں۔

:)
خوش رہیں
میرا یوکے آنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں انشاءاللہ ۔ ہوا تو بتاوں گا۔ ویسے اس پروگرام میں جو دکھایا ہے وہ سلوک مسافروں کے ساتھ ذلت آمیز ہے۔ پھر کیا اس میں وکٹم کی اجازت کے بغیر اس کو دنیا میں نشر کرنا بہت ہی گھٹیا کام ہے
 
آخری تدوین:

کعنان

محفلین
السلام علیکم

یو-کے جائیں یا گلف وزٹ ویزہ اور سٹوڈنٹ ویزہ پر کچھ قوانین ہوتے ہیں۔ سعودی عرب یا گلف کچھ ہلکی قسم کے مواطنین ویزہ بیچ کر چند مہینوں بعد غریب کا پاسپورٹ پولیس سٹیشن یا لیبر کورٹ میں جمع کروا کے رپورٹ کر دیتے ہیں کہ بندہ بھاگ گیا ہے اس پر کچھ تو اس کے جہاں وہ کام کر رہا ہوتا ہے وہاں کا ایڈریس بھی بتا دیتے ہیں اور کچھ پر وہ کہیں بھی چیکنگ کے دوران پکڑا جاتا ہے، اب بتائیں اس غریب کا کیا حال ہو گا۔

یو کے کا وزٹ ویزہ یا سٹوڈنٹ ویزہ کے کچھ قواعد ضوابط بھی ہوتے ہیں اس لئے اسی کے مطابق آپ کو یہاں آ کر چلنا ہے جو ہر ویزیٹر جو خود ویزہ حاصل کرتا ہے اس پر خوب جانتا ہے۔ اور ان کے وزٹ ویزہ کی مدت 6 ماہ، دو سال، 5 سال اور 10 سال ہے، جس کے لئے ویزہ پر لکھا ہوتا ہے کہ رہنے کی مدت 180 دن اور اس دوران کام نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی فنڈز حاصل کر سکتا ہے۔

ویزہ فارم کی ٹرمز پر لکھا ہوتا ہے کہ کسی بھی وجہ سے انٹری آفیسر آپکا ویزہ کینسل کر کے آپ کو ڈپورٹ کر سکتا ہے۔ جیسے ویزہ حاصل کرنے کے دوران فارم پر آپ نے لکھا کہ آپ کا یو کے میں کوئی نہیں اور ہوٹل میں ٹھہرنا ہے جس پر بکنگ بھی کروائی ہوئی ہے تو انٹری آفیسر جب آپ سے پوچھتا ہے کہ جہاں قیام کرنا ہے اس ہوٹل کی بکنگ، اور جو رقم یہاں خرچ کرنی ہے وہ شو کرواؤ مزید دوران تلاشی اگر یوکے سے کسی کا ایڈریس اور فون نمبر نکل آئے تو ڈپورٹ کر دئے جائیں گے۔

اب یہاں 1، 2 دیکھیں اور خود بتائیں کہ کیا اسے غلط ڈپورٹ کیا گی ہے۔ جب پڑھنے کے لئے آیا اور خود بتا رہا ہے کہ ریگولر ہے جسے یہ بھی نہیں معلوم کے اس کے گھر سے کالج کونسے نمبر کی بس جاتی ہے۔ جبکہ سٹوڈنٹ ویزہ پر کام کرنے کی اجازت ہفتہ میں 10 گھنٹے، 20 گھنٹے تک ہوتی ہے شارٹ ٹرم پر کام کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

والسلام
 
Top