کیا آ پ جانتے ہیں ؟

نوید

محفلین
السلام علیکم

ایک سوال ہے کوئی آپ سے پوچھ سکتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ کب اور کہاں آیا تھا ، اور اس میں کیا نقصانات ہوئے تھے ۔

جی تو اس سوال کا جواب ہے کہ ، دنیا کا سب سے بڑا زلزلہ سن ١٢٠١، بارہ سو ایک میں مشرقِ وسطیٰ میں آیا تھا اور اس میں ١١،٠٠،٠٠٠ ۔ گیارہ لاکھ سے زیادہ انسان ہلاک ہوئے تھے ۔
 
Top