کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ بولو بھائی

سید حامد علی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 14, 2017

  1. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    السلام علیکم۔ ​
    دوستو میں اس فورم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس فورم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائیں۔ امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ اگر ایڈمن صاحب کو ناگوار گذرے تو مجھے لازمی اطلاع کر دیں۔​
    دوستو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکیں جیسے آج کل اینڈرائیڈ موبائل میں آپ انگلش بول کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ اب اپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں جس میں آپ کو ہاتھ نہ ہلانا پڑیں۔ جی جناب کرنا کیا ہے؟ کرنا یہ ہے کہ آپ درج ذیل ویب سائٹ پر آ جائیں۔ ​
    اردو میں ٹائپ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں اس کو انگلش میں خود ہی ٹائپ کریں ایڈریس بار میں : ​
    ڈکٹیشن۔آئی او
    اس سائٹ میں آخر پر مختلف زبانوں کے نام ہیں۔ آپ اس میں ہندی زبان کا انتخاب کریں۔ وہاں لفظ ہندی نہیں لکھا ہو گا بلکہ وہاں یہ ​
    हिंदी
    زبان کا انتخاب کریں یاد رکھنا ضروری ہے کہ آپ کے پاس مائک ہو۔ لیپ ٹاپ پر تو اپ آسانی سے بول سکتے ہیں۔ آپ نے صرف اپنی ہی زبان میں بولنا ہے۔ جب آپ اچھی طرح بول لیں تو اس ہندی زبان جس کی ہم کو سمجھ بوجھ نہیں اس کو کاپی کر کے گوگل ٹرانسلیشن میں لے جائیں اور اس کا اردو ترجمہ کروائیں۔ تو آپ پھولے نہیں سمائیں گے۔ مجھے آپ کی خوشی میں خوش رہنا ہے۔ بہت سی دعاوں کی ضرورت ہے۔ اللہ نگہبان​
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,075
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میری کوشش کا نتیجہ کچھ یوں رہا:
    اصل متن:
    حاصل کردہ متن
    ویب سائٹ:
    Dictation - Online Speech Recognition
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  3. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
     
  4. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    نہایت عمدہ جناب۔ آپ تھوڑا صاف آواز میں بولیں۔ انشاء اللہ ضرور بہتر پائیں گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    آپ نے ویب سائٹ کا لنک دیا شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
     
  7. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    میری کوشش کا نتیجہ یہ رہا۔
    دوستوں میں اس فارم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    فاتح الدین فاتح صاحب آپ نے میری رہنمائی کی اس کا بہت شکر گزار ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,320
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اگر آپ انڈین انگلش بولتے ہیں تو۔ ورنہ اپنے لہجے کے حساب سے منتخب کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید حامد علی

    سید حامد علی محفلین

    مراسلے:
    14
    جی اپنے لہجے کے حساب سے ہی منتخب کرنا ہو گا۔ زیادہ تر پاکستان میں انڈیا انگلش ہی استعمال ہوتی ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر