مکیش کہیں دور جب دن ڈھل جائے (مکیش)

نبیل

تکنیکی معاون
یہ گانا بھی میرے آل ٹائم فیورٹس میں سے ہے۔ ذیل میں اس کے بول اور اس کی آڈیو کا ربط ہیں۔


کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے
میرے خیالوں کے آنگن میں
کوئی سپنوں کے دیپ جلائے۔۔ دیپ جائے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے

کہیں یونہی جب ہوئیں بوجھل سانسیں
بھر آئیں بیٹھے بیٹھے جب یونہیں آنکھیں
کبھیں مچل کے ۔۔ پیار سے چل کے
چھوئے کوئی مجھے پر نظر نہ آئے۔۔نظر نہ آئے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے

کہیں تو یہ دل کبھی نہیں مل نہیں پاتے
کہیں پہ نکل آئیں جنموں کے ناطے
تھمی تھی الجھن بیری اپنا من
اپنا ہی ہوکے سہے درد پرایئے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے

دل جانے میرے سارے بھید یہ گہرے
ہو گئے کیسے میرے سپنے سنہرے
یہ میرے سپنے یہی تو ہیں اپنے
مجھ سے جدا نہ ہونگے انکے یہ سائے۔۔ انکے یہ سائے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے
میرے خیالوں کے آنگن میں
کوئی سپنوں کے دیپ جلائے۔۔ دیپ جائے
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
میں خود حیران ہوں۔ 5 بار رئیل پلئیر انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن موذیلا مانتا ہی نہیں۔ ابھی آئی ای پر کوشش کرتا ہوں
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی آئی ای پر یہ چل رہا ہے، لیکن موذیلا فائر فاکس پر یہ بالکل بھی نہیں‌چل رہا اور بار بار رئیل پلئیر کو ڈاؤن لوڈ کرا کر انسٹال کرا رہا ہے :(
قیصرانی
 

حجاب

محفلین
نبیل نے کہا:
یہ گانا بھی میرے آل ٹائم فیورٹس میں سے ہے۔ ذیل میں اس کے بول اور اس کی آڈیو کا ربط ہیں۔

[ram width=220 height=140:532f394cce]http://66.28.221.208:80/ZJMRWZ5760ZKOTZE/d_oldies/d/dbn2/Track10.rm[/ram:532f394cce]

کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے
میرے خیالوں کے آنگن میں

خوبصورت سونگ ہے
کوئی سپنوں کے دیپ جلائے۔۔ دیپ جائے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے

کہیں یونہی جب ہوئیں بوجھل سانسیں
بھر آئیں بیٹھے بیٹھے جب یونہیں آنکھیں
کبھیں مچل کے ۔۔ پیار سے چل کے
چھوئے کوئی مجھے پر نظر نہ آئے۔۔نظر نہ آئے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے

کہیں تو یہ دل کبھی نہیں مل نہیں پاتے
کہیں پہ نکل آئیں جنموں کے ناطے
تھمی تھی الجھن بیری اپنا من
اپنا ہی ہوکے سہے درد پرایئے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے

دل جانے میرے سارے بھید یہ گہرے
ہو گئے کیسے میرے سپنے سنہرے
یہ میرے سپنے یہی تو ہیں اپنے
مجھ سے جدا نہ ہونگے انکے یہ سائے۔۔ انکے یہ سائے
کہیں دور جب دن ڈھل جائے
سانجھ کی دلہن بدن چرائے
چپکے سے آئے
میرے خیالوں کے آنگن میں
کوئی سپنوں کے دیپ جلائے۔۔ دیپ جائے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوپر والی پوسٹ میں ویڈیو کا ربط کام نہیں کر رہا ہے، اسی لیے ایک اور ربط پوسٹ کر رہا ہوں۔

 
Top