کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

squarened

معطل
شکریہ آپ کے سمجھانے کا میں بلکل سمجھ گیا ہوں کیا یہ لڑی میں ڈیلیٹ کر سکتا ہوں

لڑی آپ خود ڈیلیٹ نہیں کر سکتے، اس کے لیے رپورٹ کا آپشن استعمال کریں۔

مدد کا طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ ان سافٹوئیر کے تعارف پیش کریں،جس کو ضرورت ہوگی وہ خرید لے گا یا تلاش کر لے گا
فری وئیر البتہ آرام سے شئیر کریں
 

سروش

محفلین
آپ کی مضحکہ خیز لگا ، آپ کو ابھی ہیکنگ ، کریکنگ کے معاملے کی سنگینی کا احساس نہیں ہے ، پھر ایک مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ سائبر کرائم ایکٹ کو بغور پڑھ لیں ۔ اس قانون کا استعمال ہورہا ہے اور بہت تیزی سے گرفتاریاں ہورہی ہیں ۔
 
Top