کون سی فونٹ مسنگ ہے؟

ابن توقیر

محفلین
ماہرینِ محفل سے گزارش ہے کہ یہ بتائیں کون سی فونٹ مسنگ ہے جس بنا پر یہ ٹیکسٹ الگ الگ ہوجاتا ہے۔ اردو فونٹس کا ایک کولیکشن ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کیا تو اس کے بعد یہ حال ہوگیا ہے۔
مدد فرما دیجئے۔
font.jpg
 
arifkarim

معطل

فونٹ تو موجو د ہے پر پیج کی کوڈنگ خراب لگ رہی ہے۔ فائر فاکس دوبارہ انسٹال کر لیں۔ یا نیا اردو کیبورڈ انسٹال کر کے دیکھیں۔
 
ابن توقیر

محفلین
فونٹ تو موجو د ہے پر پیج کی کوڈنگ خراب لگ رہی ہے۔ فائر فاکس دوبارہ انسٹال کر لیں۔ یا نیا اردو کیبورڈ انسٹال کر کے دیکھیں۔
اردو فونٹس کا ایک کولیکشن یہاں سے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کیا تو اس کے بعد یہ مسئلہ شروع ہوگیا۔
 
ابن توقیر

محفلین
ونڈوز ری اسٹارٹ کر لیں
ونڈوز ریسٹور کروں جی لاسٹ بیک اپ پوائنٹ سے؟ یا وہ ساری فونٹس ہی ختم کردوں؟
یا ری انسٹال؟ توبہ ابھی تو کچھ دن قبل ون فریش کرکے بک کے چند سنگین مسائل سے جان چھڑائی ہے۔اب پھر ون۔
سسٹم تو کئی بار ریسٹارٹ کرکے دیکھ چکا ہوں۔مسئلہ برقرار ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین
ویسے بھیا کیا یہ معلومات ہوسکتا ہے کہ جب نیو ونڈوز کی انسٹالیشن ہوتی ہے تو یونیکوڈ اردو کس فونٹ میں بائے ڈیفالٹ ڈسپلے ہوتی ہے؟
وہ والی فونٹ ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کردینے سے شاہد مسئلہ حل ہوجائے؟
انگریزوں کی فونٹ ایریل ٹائپ۔
 
arifkarim

معطل
ونڈوز ریسٹور کروں جی لاسٹ بیک اپ پوائنٹ سے؟ یا وہ ساری فونٹس ہی ختم کردوں؟
یا ری انسٹال؟ توبہ ابھی تو کچھ دن قبل ون فریش کرکے بک کے چند سنگین مسائل سے جان چھڑائی ہے۔اب پھر ون۔
سسٹم تو کئی بار ریسٹارٹ کرکے دیکھ چکا ہوں۔مسئلہ برقرار ہے۔
نہیں ونڈوز دوبارہ ری اسٹارٹ کرکے دیکھیں۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو ری سٹور کر لیں
 
Top