کولوراڈو سکیئنگ

زیک

مسافر
پچھلی سردیوں میں ہم کولوراڈو سکیئنگ کرنے گئے۔ اس کی کچھ تصاویر:

13147_10151219138521082_2099765298_n.jpg

جہاں ہم ٹھہرے وہاں کا منظر
 

قیصرانی

لائبریرین
برف کا اپنا ہی مزا ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں کم ہی پڑتی ہے۔ برف کے لئے ہمیں سفر کرنا پڑتا ہے۔
ہمارے ہاں تھوک کے حساب سے پڑتی ہے اور بہت مزہ آتا ہے۔ میرا کیمرہ اپنی "گرمائی نیند" سے بیدار ہی تب ہوتا ہے جب گرمیاں ختم ہو چکی ہوں :)
 
Top