ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا - گیئر بنائیں

الکبیر

محفلین
آداب!
میری کورل ڈرا کی سی ڈی سے ایک ویڈیو لیکچر:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=XPOPt09aiuA"]YouTube- Gear with Corel draw[/ame]
شکریہ،،، اللہ حافظ۔
 
سلام مسنون!

جزاک اللہ برادرم۔

انتہائی مفید اور عم فہم ٹیوٹوریل کی تیرای اور اردو محفل پر اس کی فراہمی کا بہت بہت شکریہ۔ اگر آپ اس میں مزید کسی قسم کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں خواہ متن کے ذریعہ یا تصویروں کے ذریعہ تو اسے تمام کر لیں اور پھر ہمیں مطلع کر دین تا کہ اسے عام محفلین کے لئے جاری کیا جا سکے۔ تب تک یہ موضوع زیر ادارت رکھا جا رہا ہے اور صرف آپ کو اور چند ذمہ داران کے لئے قابل نمائش ہے۔

والسلام!
 

الکبیر

محفلین
پسندیدگی کا بے حد شکریہ،،، یہ مکمل فائل ہے، میری اس سی ڈی کا حصہ جو پہلے ہی ملک گیر سطح پر ریلیز ہو چکی ہے،،، آپ لوگوں کی اردوزبان کے لئے کاوش اور لگن دیکھ کر سوچا کہ کیوں نا اس میں حصہ ڈالا جائے چاہے کتنا معمولی ہی کیوں نہ ہو،،، امید ہے کہ مزید بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان شاءاللہ!
 
Top