گرافکس کورل ڈرا میں اردو یا عربی کیلی گرافی کو دائرے میں تبدیل کرنا

صدیق بھائی بہت عمدہ کتنا حسین اتفاق ہے کہ میں آج کل اسی پر کام کر رہا ہوں، کلک پر ایک نام لکھا ہے اور اس کی بیضوی شکل میں اسٹیمپ بنانی ہے اگرچہ نام نیم دائرے میں تو آگیا تھا لیکن نظروں کو کچھ جچ نہیں رہا تھا۔ ایسے میں آپ کا یہ ٹیوٹوریل یوں محسوس ہوتا ہے گویا میرے لیے ہی بنایا گیا ہے۔ دل کی گہرائیوں سے شکریہ
اللہ دے ستاسو پہ علم کے نور ہم اضافہ اوکڑی
والسلام
 

dxbgraphics

محفلین
بہت شکریہ،
میں اس سے پہلے فٹ ٹو پاتھ استعمال کرتا تھا یہ زیادہ اچھا طریقہ ہے

مذکورہ طریقہ نستعلیق، عربی یا اردو کیلیگرافی جس میں اعراب اور لیگیچر ہوں کے لئے مفید ہے ۔ اس سے ٹیکسٹ کے لئے فٹ ٹو پاتھ کمانڈکی افادیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا
 

گل خان

محفلین
صدیق بھائی صاحب میرے پاس تو بلکل سفید پیج نطر آ رہا ہے ۔۔کوئی کیلی گرافی نطر نہی آ رہی ۔۔۔یہ کیا مسئلہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top