کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

باقرنعیم

محفلین
برادرم aladdin کی خواہش پر آج کلک 2013 میں کچھ کام کیا ہے۔ جسےیہاں شیئر کر رہا ہوں:
خوشا بحال جناب عارف کریم! کلک 2013 استعمال کر رہے ہیں۔
ایک نسخہ ہمارے ہاتھ بھی آیا تھا، ساتھ میں گولی بھی تھی، پر صد بار کوشش کے باوجود کام نہ آیا۔۔۔۔۔۔ بحالت مجبوری 2010 استعمال کر رہا ہوں۔
 

arifkarim

معطل
خوشا بحال جناب عارف کریم! کلک 2013 استعمال کر رہے ہیں۔
ایک نسخہ ہمارے ہاتھ بھی آیا تھا، ساتھ میں گولی بھی تھی، پر صد بار کوشش کے باوجود کام نہ آیا۔۔۔۔۔۔ بحالت مجبوری 2010 استعمال کر رہا ہوں۔
ذاتی پیغام کر دیں، وہاں گولی اور اسکا استعمال بھی بتا دیتا ہوں
 

arifkarim

معطل
aladdin بھائی کی خواہش پر ایک اور فن پارہ:
zaid2.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
پرانے کلک اور اس کلک کے لاہوری میں کچھ فرق ہے یا وہی ہے؟ پچھلے ورزن کافی بگس تھیں.
میں نے زیادہ چیک نہیں کیا۔ البتہ یہ نوٹ کیا ہے کہ لاہوری کی اشکال عام نستعلیق سے قدرے کم ہیں۔ شاید اگلے ورژن میں کوئی بہتری آجائے
 
Top