گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

الکبیر

محفلین
ایک اور تازہ کام،،، مگر کلام میرا نہیں،،، "مرز غالب کا پنجابی منظوم ترجمہ" سے ایک قطعہ:

 

الکبیر

محفلین
40_KhareedarkSaath.jpg
 

انتہا

محفلین
کلک کے ٹیکسٹ کو line یا circleکے ساتھ مربوط کرنے کا قاعدہ بتا دیں اس کا کیا طریقہ ہے؟
 

dxbgraphics

محفلین
ممکن ہے۔ الجزیرہ لکھ کر ٹول باکس میں قال کا بٹن استعمال کریں۔ قال کی شارٹ کی ۹ ہے۔ قال پریس کرنے کے بعد الف اور ل کو یکے بعد دیگرے سلیکٹ کریں تو الف اور لام گول ہوکر مل جائے گا۔
 

ابو ثمامہ

محفلین
بہت شکریہ محمد صدیق بھائی،
میں نے جب آپ کے بنائے ہوئے مونو گرام دیکھے تب سے یہ سوال آپ سے پوچھنا چاہ رہا تھا لیکن کوئی مناسب موقع مل نھیں رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
 

arifkarim

معطل
میں کلک میں محض بنیادی اشکال اکٹھی کرتا ہوں۔ باقی خطاطی کورل ڈرا میں۔ کلک سے زیادہ بیکار انٹرفیس میں نے آجتک کسی پروگرام کا نہیں دیکھا۔
 
Top