مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے، یہ فرما دیجیے گا کیا یہ کسی کتاب کا نام ہے؟
جی نہیں۔ یہ محض اس موضوع پر ہزاروں کتابیں تلاش کرنے کے لیے وہ کلیدی الفاظ (keywords) ہیں جو مجھے مناسب معلوم ہوئے۔
یہ رہے کچھ کتب کے روابط۔ یہ میں نے ابھی ابھی ڈھونڈی ہیں۔ بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ اچھی ہوں گی۔
مبادیاتِ قبالا
قبالا: ایک تعارف
قبالا کی حکمتِ مستور: ایک تعارف
 
فرقان احمد

محفلین

صاحب! یہ کتابیں تو پڑھنے سے متعلق ہیں اور یقینی طور پر ان کتب کی شامت آنے والی ہے۔ آپ کو جو کتاب نہیں مل رہی ہے، اس کی بابت کچھ لکھ دیجیے۔ شاید کہیں سے دستیاب ہو جائے۔۔۔!!!

معلوم نہیں، سرگوشی کیسے شامل کرتے ہیں، ایک گزارش ہے کہ ایک اور لڑی بنائی ہے، اس پر بھی توجہ دے دیجیے، نہ جانے آپ اب کب ہاتھ آئیں گے؟ :)
 
Top