ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 7

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
KarBala%20-%2000009.gif
 

شاہ حسین

محفلین
کتاب کی اہمیت و کمی کو محسوس کیا اور یہی احساس اس کتاب "کربلا" کی اشاعت کا سبب و محرک ہے ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے قومی ، علمی ، دینی اور ادبی حلقے اس کوشش کو کہاں تک سراہتے ہیں اور کہاں تک اس کتاب کی ہزیرائی کرتے ہیں ۔ پرنٹر و پبلشر کا اس کتاب جملہ مندرجات سے کامل اتفاق ضروری نہیں لیکن معیاری ، علمی اور ادبی کتابوں کا مطالعہ کرنے والے اور صاف ستھرا ذوق رکھنے والر قائین کے لئے یہ کتاب ایک اچھا ادبی تحفہ ثابت ہو گا ۔
اچھی امیدوں کے ساتھ ۔
آل محمد رزمی




پہلا ایکٹ
 
Top