کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے (متالی سنگھ)

محمد امین

لائبریرین
گلزار کی تو کیا بات ہے۔۔۔ اس گلوکارہ کو پہلی دفعہ سنا میں نے، سر پورے لگ رہے ہیں، سو پسندیدہ کلاکاروں کی فہرست میں نام رکھ لیا اس کا بھی۔۔۔
 
Top