کتب خانے جو مٹ گئے

اتنے کتب خانے شاید حملہ آوروں نے نہیں مٹائے ہوں گے ، جتنے ہماری علم دشمنی نے مٹا ڈالے ۔

نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ وبو میں
خرد کھوئی گئی ہے چارسو میں
 
Top