ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کے دھاگے

ڈیٹابیس: تعارف
اس دھاگے میں ڈیٹابیس کا سادہ تعارف اور اس کی مشہور قسم relational dataabase کے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کی گئی ہے۔

ڈیٹابیس ڈیزائن
اس دھاگے میں ڈیٹابیس ڈیزائن ، ساخت، ڈیٹابیس انتظامی نظام ، ٹیبل اور Data Normalization پر بات ہوئی ہے۔

ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ
اس دھاگے میں ڈیٹابیس اور اس کی مختلف قسموں کی مختصر تاریخ بیان کی گئی ہے۔

SQL کا تعارف
اس دھاگے میں SQL (ڈیٹابیس کی زبان) کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے۔
 
Top