ڈاکٹر کی واپسی

ڈاکٹرعظمیٰ کی واپسی پر بھارتی وزیرخارجہ پاکستان کی شکر گزار - ایکسپریس اردو
پاکستان میں عورتوں کا جو حال ہوتا ہے بے چاری کو پتہ نہیں تھا
شکر ہے بچ گئی
گھٹا ذہنیت کا ثبوت
اگر آپ کو پاکستان اتنا ہی برا لگتا ہے تو اپنے آپ کو پاکستانی مت کہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
سنا ہے محترمہ نے بیان دیا ہے کہ پاکستان میں ہر مرد کی دو دو تین تین بیویاں ہیں۔
محمد وارث بھائی پتہ کروائیے کون سا پاکستان ہے؟
اللہ ہی جانے جی کون سا 'پاکستان' ہے یہ، تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے یہ، لیکن دو دو تین تین بس بہتان ہے یہ :)
 

زیک

مسافر

زیک

مسافر
ڈاکٹرعظمیٰ کی واپسی پر بھارتی وزیرخارجہ پاکستان کی شکر گزار - ایکسپریس اردو
پاکستان میں عورتوں کا جو حال ہوتا ہے بے چاری کو پتہ نہیں تھا
شکر ہے بچ گئی
پاکستان میں عورتوں کا برا حال اس موضوع پر کسی بھی رپورٹ سے دیکھا جا سکتا ہے لیکن انڈیا کا حال بھی اس سلسلے میں اتنا ہی برا ہے
 
pic-05.jpg
news.php
 

فرقان احمد

محفلین
پاکستان میں بھی خواتین کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہے تاہم پوری دنیا میں کچھ یہی عالم ہے؛ بھارت میں بھی خواتین بہت عذابوں کا شکار ہیں؛ عدم تحفظ کا احساس، گھریلو تشدد اور کئی طرح کے معاشرتی جبر کا شکار ہے عورت؛ مغرب میں طرزِ ستم بدل جاتا ہے تاہم وہاں کی عورت کے لیے بھی معاشرہ مثالی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔زیربحث معاملے کے حوالے سےبھی ہمیشہ کی طرح سیاست بازی ہو رہی ہے؛ دو چار دن کا قصہ ہے اور اس کے بعد میڈیا کو کوئی اور خبر مل جائے گی ۔۔۔!!!
 
ڈاکٹر عظمیٰ نے مزید کہا کہ ’انڈیا میں خاص طور پر مسلمانوں میں یہ تاثر ہے کہ پاکستان بہت اچھا ہے لیکن میں وہاں جو دیکھ کر آئی ہوں، ہر گھر میں دو دو تین تین بیویاں ہیں، عورتوں کے ساتھ جس طرح کا سلوک ہوتا ہے۔۔۔ ہمارا انڈیا جیسا بھی ہے، اچھا ہے۔ یہاں ہمیں ہر آزادی حاصل ہے۔'

بی بی سی
 
بونیر میں اور بھی عورتیں ہیں جو جبرا رکھی گئی ہیں
پاکستانیوں کو مہم چلا انھیں رہا کرانا چاہیے
ویسے 2، 2 اور 3،3 شادیاں پاکستان میں عام نہیں۔
 
Top